خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے شہر کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں غیرت کے نام پر بہو کو قتل کرنے والے ملزم کو بھیجے سمیت چوبیس گھنٹے کے اندر اندر گرفتار کر لیا،

گرفتار ملزم نے بھتیجے کے ساتھ مل کر بہو مسماۃ (س) کو مار پیٹ کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا تھا جو مقتولہ کی ساس نے اپنے شوہر اور اس کے بھتیجے کے خلاف مقدمہ درج کرایا، مقتولہ کا شوہر نشے کی لت میں مبتلا ہے اور اس وقت منشیات کیس میں سنٹرل جیل پشاور میں قید ہے، پولیس نے فوری کارروائی کے دوران دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جنہوں نے ابتدائی تفتیش کے دوران مقتولہ (س) کو غیر ت کے نام پر قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے جن سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے

مطابق مسماۃ (گ) زوجہ عبید اللہ نے تھانہ بڈھ بیر پولیس کو رپورٹ کی تھی کہ وہ گھر خود میں موجود تھی کہ اس دوران اس کے شوہر عبیداللہ اور شوہر کے بھتیجے سعید اللہ ولد عزیز اللہ نے پہلے اس کی بہو مسماۃ (س) زوجہ لیاقت خان کو مارا پیٹا اور بعد میں فائرنگ کر کے اس کو قتل کر دیا جس کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی

ایس پی صدر ڈویژن وقار احمد نے غیرت کے نام پر خاتون کے قتل کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی بڈھ بیر ملک حبیب اور ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر تحسین اللہ پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی جنہوں نے ملزمان کے ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپوں کا سلسلہ شروع کیا جو خفیہ اطلاع ملنے پر دونوں ملزمان عبیداللہ اور سعید اللہ کو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار کر لیا گیا ہے جنہوں نے ابتدائی تفتیش کے دوران مسماۃ (س) کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش جاری ہے،

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

Comments are closed.