خاتون ٹیچر نے اپنے ہی طالبعلم سے کی بھاگ کر شادی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک طرف عامر لیاقت کی شادی کی خبروں کی دھوم مچی ہوئی ہے دوسری جانب خبر آئی ہے کہ خاتون ٹیچر نے اپنے ہی طالب علم سے شادی کر لی ہے
واقعہ سندھ کے علاقے خیر پور میں پیش آیا جہاں ایک خاتون ٹیچر نے اپنے ہی طالب علم سے شادی کر لی ہے، شادی کے بعد جوڑے کو دھمکیاں مل رہی ہیں ،انہوں نے انتظامیہ سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے علاقے خیرپورکے نواح گمبٹ میں واقع نجی اسکول میں خاتون ٹیچر نے نہم جماعت کے طالب علم شاہ زیب کے ساتھ شادی کرلی
سکول ٹیچر شمائلہ نے اپنے شاگرد سے شادی گھر والوں کی رضا مندی کے بغیر کی، لڑکے نے بھی گھر والوں کو نہیں بتایا تھا، دونوں ایک دوسرے سے پیار کرنے لگے اور سکول سے بھاگے اورشادی کر لی، شادی کر کے علاقہ چھوڑ دیا، جب سکول ٹیچر کے گھر والوں کو پتہ چلا تو وہ سخت اشتعال میں آ گئے اور خاتون ٹیچر کے شوہر پر اغوا کا مقدمہ درج کروا دیا ہے،
جوڑے نے ایک ویڈیو میں اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے ہم نے پسند کی شادی کی ہے اور اب ہمیں دھمکیان دی جا رہی ہیں
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،جوڑے کے وارنٹ گرفتارری جاری
عثمان مرزا کیس،لڑکے اور لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو عدالت میں چلا دی گئی
پسند کی شادی جرم،دو لڑکیوں کو برہنہ گاؤں میں گھما کا اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
سندھ میں لڑکیوں سے برہنہ پریڈکروانے،20 افراد کی اجتماعی زیادتی پر کمیٹی قائم
سندھ میں لڑکیوں سے برہنہ پریڈ ،اجتماعی زیادتی واقعہ پر عدالت نے نوٹس لے لیا
لڑکیوں سے برہنہ پریڈ کروانے کے دو ملزم عدالت پیش
مردوں سے دوستی کر کے برہنہ ویڈیو منگوا کر بلیک میل کرنیوالا گروہ گرفتار