خواجہ سرا کو تاوان کے لئے اغوا کرنے والے ملزم کو عدالت نے سنائی سزا

خواجہ سرا کو تاوان کے لئے اغوا کرنے والے ملزم کو عدالت نے سنائی سزا

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے خواجہ سراء کو تاوان کے لئے اغواء کرنے اور رقم چھیننے کے مقدمہ میں ملزم کو 07سال قید اور01لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنا دی،

ملزم کوسزا معزز عدالت کے جج جہانگیر علی گوندل نے سنائی ،متاثر ہ خواجہ سراء کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی اومحمد احسن یونس نے نوٹس لیتے ہوئے فوری مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کیے تھے،

تحفظ سینٹر نے خواجہ سرا سے رابطہ کیا جس پر تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج کیا گیا ،وارث خان پولیس نے خواجہ سراء سعید اکبر عرف ثناء کی درخواست پرجولائی 2020 میں مقدمہ درج کیاتھا،

پولیس کے مطابق وارث خان پولیس نے ملزم اسرار احمد کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی، راولپنڈی پولیس ٹرانسجینڈر کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے اورٹرانسجینڈر کو تحفظ اوردیگر پولیس سروسز فراہم کرنے کے لیے تحفظ سینٹر بھی قائم کررکھاہے،

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں خواجہ سرا بھی محفوظ نہ رہے

بااثر افراد کا خواجہ سراؤں پر تشدد، کپڑے اتارنے پر کیا مجبور، ویڈیو وائرل،عزت کا سودا نہیں کریںگے،خواجہ سرا

خواجہ سرا کے گھر گھس کر گھناؤنا کام کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے قانون سازی، خواجہ سرا کمیونٹی نے اجلاس بلا کر اہم فیصلے کر لئے

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گی

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کے شہر میں دو خواجہ سراؤں کو گھر میں گھس کر گولیاں مار دی گئیں

دو خواجہ سراؤں کا قتل،پولیس نے خواجہ سراؤں کو دھکے مار کر تھانے سے نکال دیا

Comments are closed.