مزید دیکھیں

مقبول

چینی صنعت کاروں کے وفد کی شرجیل میمن سے ملاقات

کراچی:الیکٹرک اسکوٹی بنانے والے چینی صنعت کاروں کے وفد...

136 ملین ڈالر پاکستان کودیئے مگر اسکول بنے ہی نہیں،اسکاٹ پیری

امریکی ری پبلکن رکن کانگریس اسکاٹ پیری نے کہا...

محسن بیگ کو گرفتار کیوں اور کس کے کہنے پر کیا گیا؟

محسن بیگ کو گرفتار کیوں اور کس کے کہنے پر کیا گیا؟

محسن بیگ کو وفاقی وزیر مراد سعید کی درخواست پر گرفتار کیا گیا

محسن بیگ کیخلاف ایف آئی اے تھانہ سائبر کرائم میں مقدمہ درج کیا گیا تھا،مراد سعید نے ایف آئی اے کو محسن بیگ کے خلاف درخواست دی تھی، ایف آئی اے کو دی گئی درخواست میں غریدہ فاروقی کے پروگرام میں مراد سعید کی کارکردگی بارے محسن بیگ کے کہے گئے جملوں کا بھی ذکر ہے

ایف آئی اے ترجمان کے مطابق محسن بیگ کے خلاف مقدمہ بھی درج ہے، ملزم کی گرفتاری کے لئے جانے والی ٹیم کے پاس وارنٹ موجود تھا، ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ صبح نو بجے درج کیا گیا


حکومتی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ کیوں بنایا وفاقی حکومت نے سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کو گرفتار کرلیا،تھانہ مارگلہ پولیس نے عدالتی بیلف کو رپورٹ مہیا کر دی محسن جمیل بیگ کیخلاف سیون اے ٹی اے دہشتگردی سمیت 7 دفعات لگا کر مقدمہ درج کرلیا،مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا،پولیس مانیٹرنگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق محسن بیگ کی بازیابی کے لئے بیلف تھانے آیا تو محرر مختار جعفری نے بتایا کہ محسن جمیل بیگ مقدمہ نمبر 87.22 بجرم 149، 148،186، 353، 342 ت پ .سیون اے ٹی اے تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں بند کیا گیا ہے مقدمہ میں دھشت گردی کی دفعہ 7ATA شامل ہے مقدمہ میں اقدام قتل کی دفعہ 324 بھی شامل ہے

واضح رہے کہ ایف آئی اے نے سینئر صحافی اور تجزیہ کار محسن بیگ کو حراست میں لے لیا، روزنامہ جناح اور ان لائن نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر انچیف محسن بیگ کے گھر ایف آئی اے کا چھاپہ ،ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری نے گھر کا گھیراؤ کرلیا .ایف آئی اے سے وارنٹ گرفتاری مانگنے پر تلخ کلامی ہوئی، ترجمان محسن بیگ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے اور پولیس نے محسن بیگ کو زدو کوب کیا ۔پولیس اور ایف آئی اے نے محسن بیگ کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے کے پاس محسن بیگ کے وارنٹ گرفتاری تھے نہ ہی کوئی مقدمہ درج تھا۔

محسن بیگ کی غیر قانونی گرفتاری پر عدالت نے بیلف مقرر کر دیا، پیش کرنیکا حکم

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

مارگلہ ہلز،درختوں کی کٹائی پرتحقیقاتی کمیٹی قائم،پاک فوج بھی کمیٹی کا حصہ

جو نقشے عدالت میں پیش کئے گئے وہ سب جعلی،یہ سب ملے ہوئے ہیں، مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پر ایک اور مقدمہ درج

مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد

ایف نائن پارک میں شہری پر حملے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کر لیا گیا

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی بھی اسلام آباد پولیس کے خلاف بول اٹھے

اسلام آباد جرائم کا گڑھ بن گیا، روز پولیس مقابلے، ڈکیتیاں، وجہ کیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

https://baaghitv.com/rehmanamohsin-baig-ko-aisay-girftar-kia-gaya-jaisay-wo-koi-dehsatgard-hon/

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan