لاہور میں بھتہ مافیا سرگرم .شہری سے پانچ لاکھ کی ڈیمانڈ نہ پوری ہونے پر تشدد
لاہور میں بھتہ مافیا گروہ کا شہری پر تشدد ویڈیو منظر عام پر آگئی

لاہور بھتہ مافیا کی شہری سے پانچ لاکھ کی ڈیمانڈ نہ پوری ہونے پر تشدد کیا ملزمان احمد علی، راجا احمد اور یاسر محمود نے زوہیب پر تشدد کیا .واقعہ تھانہ باغبانپورہ کی حدود میں پیش آیا پولیس متحرک ہوئی اور پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا .ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کا کہنا ہے کہ ملزمان نے شہری سے 05 لاکھ روپے بھتہ کا تقاضہ کر رکھا تھا،ملزمان قتل،اقدام قتل،چوری، ڈکیتی اور منشیات کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں، شہری کی درخواست پر ایس ایچ او محمد ذکاء نے چند گھنٹوں میں ملزمان کو گرفتار کیا، ملزمان کے قبضہ سے 03 پسٹلز وگولیاں اور 04 کلو 500 گرام چرس برآمد کی گئی ہیں

قل ازیں لاہور پولیس نے ایک اور ٹک ٹاکر گرفتار کرلیا .سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا. رائے ونڈ تھانہ کی حدود طاہر نامی ملزم نے فائرنگ کی ملزم نے فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمد کرلیں گئیں۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا کے ذریعے اسلحہ کی نمائش کرکے لوگوں کو حراساں کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں لیا جائے گا۔

انویسٹی گیشن پولیس سبزہ زار نے کاروائی کرتے ہوئے اغواء ہونیوالی لڑکی بازیاب کروا لی اور ملزم گرفتار کر لیا.ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے نوٹس پر لڑکی کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 16سالہ راحت کوبازیاب کروا کر ورثاء کے سپر د کر دیا گیا،گرفتار ملزم یاسر عرف ملی لڑکی کو ورغلا پھسلا کر مریدکے لے گیا تھا، انچارج انویسٹی گیشن سبزہ زار نے ہمراہ ٹیم لڑکی کو بازیاب کروا کر ملزم کو گرفتار کیا، لڑکی کے دادا نے تھانہ سبزہ زارمیں اغواء کا مقدمہ درج کروا یا تھا،گرفتار ملزم کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے لڑکی کی بحفاظت بازیابی پر سبزہ زار پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ

موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار

فحش ویڈیوز کا دھندہ کرنیوالے 20 ملزمان گرفتار

لاہور سے چار بہنیں اغوا،ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج

مدرسہ کے تدریسی کمرہ میں 11 سالہ بچی سے فحش حرکات کرنے والا قاری گرفتار

نکاح کا جھانسہ دیکربیوہ خاتون کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

لڑکی کو ورغلا پھسلا کرگھناؤنا کرم کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

Shares: