لندن بھگوڑوں کی آماجگاہ بن چکا،سی سی پی او کے بیان پر شیخ رشید کا موقف بھی آ گیا

0
54

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کی بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں

شیخ رشید احمد نے لاہور میں ہفتہ وار اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے اے سی بزنس کا 10فیصد کرایہ کم کردیا ہے،ٹرینوں کے اوقات کار کو بحال کیاجائے گا،گندم اور چینی کی ترسیل ریلوے کے ذریعے کی جائے گی،ایم ایل ون ا نقلابی منصوبہ ہے،کراچی بارش سے ڈوب گیا جس کے باعث ٹرین شیڈول متاثر ہوا،ہم کام نہ کرنے والے افسران کا تبادلہ ہیڈ کوارٹر سے دوسرے شہر کررہے ہیں ،

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ گجر پوراہ واقعے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، اس واقعہ سے دنیا بھر میں ندامت اٹھانی پڑے گی،اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ لندن بھگوڑوں کی آماجگاہ بنتا جا رہا ہے، جو لوگ عدالتوں کو مطلوب ہیں وہ لندن میں ہیں،اسحاق ڈار،بانی متحدہ ،نوازشریف اوردیگر مفرور ہیں، اس سال کے آخر تک ش اور ن والے الگ ہوں گے، ن لیگ پتھر والی جماعت ہو گی، ش لیگ سنگتراش قسم کی جماعت ہو گی،سال کے آخر تک یہ دونوں گروپ ایک جگہ نہیں رہ سکتے

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

شیخ رشید کا ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی کا اعلان، کہا زندگی پرکتاب لکھ دی،مارکیٹ میں کب آئیگی،بتا دیا

بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے

آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید

اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید

اپوزیشن بارے پیشنگوئیاں کرنیوالے شیخ رشید کا حلقہ اندھیرے میں ڈوب گیا

شیخ رشید نے سنائی پنڈی والوں کو بڑی خوشخبری

شیخ رشید نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بارے نئی پیشنگوئی کر دی

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ  سی سی پی او نے جو بیان دیا، سارے لوگ میڈیا کے قابل نہیں ہوتے، وہ غیر ذمہ دارانہ بیان ہے،اسد عمر نے سوچ سمجھ کر بیان دیا ہوگا وہ ذمہ دار انسان ہیں،چیف جسٹس جو کہتے ہیں ٹھیک کہتے ہیں،جو شخص اسپتال میں ہی داخل نہیں ہوا وہ کس قسم کامریض ہیں ،پیناڈال کی دوا تو پاکستان میں بھی ملتی ہے،

Leave a reply