عورت مارچ کی کوریج کرنے آنیوالی خاتون صحافی کو روک دیا گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں یوم خواتین منایا جا رہا ہے
پاکستان کے بڑے شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے،شہر قائد کراچی میں بھی عورت مارچ کے زیر اہتمام پروگرام ہو رہا ہے جس کی کوریج کے لئے جانے والی خاتون صحافی پر عورت مارچ والی خواتین نے تشدد کیا ہے
https://twitter.com/mrizwanbhatti/status/1501145384227323905
کراچی میں عورت مارچ کی ایک منتظم خاتون نے بول نیوز کی رپورٹر مریم حسن سے بدتمیزی کی موبائل چھینا! مریم کا کہنا ہے کہ اس کو بول کی وجہ سے کوریج سے روکا گیا جب وہ جانے لگی تو ایک کمیرامین نے احتجاج کیا جس پر اس کا گریبان پکڑ کر کھنیچا گیا تو مریم ویڈیو بنانے لگی! ،ایک خاتون کا کہنا تھا کہ بول ہمیشہ غلط خبر چلاتا ہے اسلئے بول کو مارچ سے روکا ہے، ہماری پالیسی ہے کہ جو ہمارے خلاف غلط خبریں چلاتے ہیں انکو روکتے ہیں، ہمارا حق ہے کہ انکو روکیں،
دوسری جانب لاہور میں عورت مارچ کے دوران خواجہ سرا بھی شریک ہوئے، لاہور میں عورت مارچ میں خواجہ سرا کمیونٹی کا پرتپاک استقبال کیا گیا
پاکستان میں پہلی بار عورت مارچ کا انعقاد 8 مارچ 2018 میں کراچی سے کیا گیا تھا اگلے سال 2019 میں یہ مزید شہروں تک وسیع کیا گیا اور لاہور، ملتان، فیصل آباد، لاڑکانہ، اور حیدرآباد میں بھی عورت مارچ کی نسبت سے ریلیاں نکالی گئیں
رواں برس ہر شہر سے میں منعقد کیے جانے والے مارچ کے الگ الگ منشور ہیں کراچی میں مارچ کے ذریعے خواتین کی تنخواہیں، تحفظ اور امن پر توجہ مرکوز کروائی جاتی ہے، لاہور میں انصاف کے نئے تصور اور ملتان میں تعلیم کے نئے تصور جبکہ انصاف، سیکیورٹی اور آزادی کے نئے تصور کے مطالبات کیے جاتے ہیں
دوسری جانب تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام ”آل پاکستان سنی کانفرنس “ کی تاریخی کامیابی پر پنجاب بھر کے اضلاع کے ذمہ داران کے اعزاز میں ابراہیم شادی ہال کینال بنک میں استقبالیہ دیا گیا۔ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا: ”سنی کانفرنس“ نظریاتی اہل سنت کا پاور شو تھا۔ مخصوص پس منظر اور موجود ہ نامساعد حالات میں منعقد ہونے والی اس کانفرنس نے بہت سے لوگوں کی غلط فہمیوں کو دور کر دیا ہے بلکہ بہت سے لوگوں کو دن میں تارے بھی دکھا دئیے ہیں۔ انہوں نے کہا: پاکستان میں ایک بار پھر عورت مارچ کی اجازت دے کر شرم و حیاء کی چادر کو تار تار کیا گیا۔ عورت مارچ کے ذریعے اسلام کے خلاف مغرب کے بیہودہ ایجنڈے کو مکمل کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ اسلام سب سے بڑھ کر حقوق نسواں کا علمبردار ہے۔ اسلام نے عورت کو صرف ایک وجہ سے ہی نہیں،بہت سے رشتوں کی بنیاد پر حقوق دیے ہیں۔ قرآن مجید کی ایک مکمل سورت سورہئ نساء اور دوسری سورتوں کی متعدد آیات اور ہزاروں احادیث خواتین کے حقوق کے بارے میں ہیں۔ لوگوں کو خواتین کے حقوق کا عالمی دن مناتے ہوائے بارہ دھائیاں گزر چکی ہیں، مگر اس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا۔ اصل میں اس سلسلہ میں اسلامی احکام کو پڑھ کر ان پر عملدرآمد کروانا ضروری ہے۔
ایک طرف عورت مارچ تو دوسری جانب حیا ڈے ،تحریر:عفیفہ راؤ
عورت مارچ اور چند حقائق تحریر : راجہ حشام صادق
اسلام، حجاب اور عورت مارچ .تحریر:حسن ساجد
حرامانی کی "عورت مارچ” کے نعرے”اپنا کھانا خود گرم کرو” کی حامی خواتین پر طنز
سب سے زیادہ عورتوں کا ریپ دنیا کے چودہ ممالک میں لیکن عورت مارچ پھر بھی پاکستان میں
عظمیٰ خان کی پریس کانفرس چینلز نے کیوں نہ دکھائی، طاقتور لوگ اثر انداز ہوگئے.
عظمیٰ سسٹرز تشدد کیس میں ملک ریاض کی بیٹی ملوث، ثبوت سامنے آ گئے
ملک ریاض کی فیملی کے تشدد و دھمکیوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر
عظمیٰ تشدد کیس، پولیس مجرموں کو گرفتار کرے، سزا ملے تا کہ عبرت کا نشان بنیں، اعجاز چودھری
شادی شدہ کامیاب مرد سے پیسے کی خاطر جسمانی تعلق رکھنا عورت کی تذلیل ہے۔ فرح سعدیہ
خواتین کو جب اعتکاف کی مبارکباد دینے جائیں تو صرف مٹھائی لے کر جائیں. شفاعت علی
عورت مارچ والی آنٹیاں ایسے نعرے کہیں اور لگا کر دکھائیں …تو کیا ہوگا ؟
میرے ساتھ ایک عورت کی موجودگی میں اس کے خاوند نے جنسی زیادتی کی:وہی عورت اب عورت مارچ کی روح رواں
عورت مارچ کے لیے فنڈریزنگ شروع:حکومت مخالف قوتیں دل کھول کرفنڈدینے لگیں
ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا
خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟
میرا جسم میری مرضی، طاہر اشرفی بھی میدان میں آ گئے، عورت مارچ منتظمین کو دی "دعوت”
عورت مارچ کا توڑ،مذہبی جماعتوں نے 8 مارچ کو پیغام شرم و حیا ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا
عورت مارچ کے خلاف برقع پوش خواتین سڑکوں پر آ گئیں، بے حیائی مارچ نا منظور کے نعرے
عورت مارچ پر پتھراوَ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج
بلاول عورت مارچ کی قیادت کرے گا،وہ عورتوں کا بہتر ترجمان ہے، شیخ رشید
عورت مارچ کو روکا جائے،وزیر مذہبی امور کے خط کے بعد بحث جاری
حنا پرویز بٹ "عورت مارچ” کے حق میں کھڑی ہو گئیں
عورت مارچ کو فول پروف سیکیورٹی دینے کی ہدایات
عورت مارچ نا منظور،مردان میں "مرد مارچ” کے نعرے
مرد دوسری شادی کے بعد پہلی بیوی کو گھر سے نکال دیتا ہے،وزیراعظم
تاثر غلط ہے کہ ہراسمنٹ کا قانون صرف خواتین کے لیے ہے،کشمالہ طارق