مذہبی جماعت کے کارکنوں نے ہمارے گھر پر قبضہ کر لیا، جاوید بدر

0
23

مذہبی جماعت کے کارکنوں نے ہمارے گھر پر قبضہ کر لیا، جاوید بدر

باغی ٹی وی : پی ٹی آئی کے ذمہ دار اور سوشل ورکر جاوید بدر نے کہا ہے کہ میرے رہائشی علاقے پر تحریک لبیک کے کارکنوں نے قبضہ کرلیا ہے جو تحریک لبیک کے مرکزی مدرسے سے مُلحقہ ہے

جاوید بدر نے مزید بتایا کہ تحریک لبیک والوں نے سڑکوں پر کنٹینر لگا کر اُنھوں نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے حکومت کہیں نظر نہیں آرہی ہم لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں کل سے فون نیٹ ورک بھی مُکمل بند ہے

ان کا کہنا تھا بچوں کو سکول بھیجنا اور خوردنوش کی اشئیا لانا بھی نامُمکن ہوچکا ہے علاقائی تمام دوکانیں سکول ہسپتال بند کروا دئیے گئے ہیں
یہ میسج کسی کے ہاتھ بہت مُشکل سے علاقے کے باہر بھیج کر آپ تک پُہنچا رہا ہوں
کوئی میڈیا کا آدمی بھی یہاں تک نہیں پُہنچا

شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا

فیض آباد دھرنا،وزیراعظم کا نوٹس،اہم شخصیت کو طلب کر لیا

مذاکرات ہی نہیں ہوئے تو کامیابی کیسی؟ تحریک لبیک کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

علامہ خادم رضوی کی وفات، فیض آباد معاہدہ پر عمل ہو پائے گا؟

تحریک لبیک کے نومتنخب امیر،خادم رضوی کے بیٹے کا کارکنان کے نام اہم پیغام آ‌گیا

ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج

#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو…ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے گھر کا پولیس نے گھیراؤ کر لیا

علامہ خادم حسین رضوی نے ناموس رسالت کے عنوان پر مسلمان قوم میں بیداری پیدا کی،مولانا معاویہ اعظم طارق

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

واضح رہے کہ ناموس رسالت مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو گرفتار کر لیا گیا تھا تحریک لبیک کے اہم رہنما نے نمائندہ باغی ٹی وی فائز چغتائی سے ٹیلی فونک گفتگو میں گرفتاری کی تصدیق کی تھی.
قبل ازیں تحریک لبیک کے امیر حافظ سعد رضوی نے اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر فرانس کے سفیر کو ملک بدر نہ کیا گیا تو 20 اپریل کی شب 12 بجے علامہ خادم رضوی کے مزار سے ناموس رسالت مارچ کا آغاز ہو گا، اس امر کا فیصلہ تحریک لبیک کی مرکزی شوری کے اجلاس میں کیا گیا، 21 رکنی مرکزی مجلس شوریٰ نے اتفاق رائے سے ناموس رسالتﷺمارچ کا اعلان کیا،

Leave a reply