باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر رحمان ملک نے سینیٹ قائمہ کمیٹی خارجہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا کشمیر پر وژن اب تک واضح نہیں ہے،
رحمان ملک کا کہنا تھا کہ حکومت اقوام متحدہ میں چند مسلم ممالک کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے،آج کشمیر میں بھارتی ظالمانہ کرفیو کے 416 واں دن ہے، حکومت اب تک بھارت کیطرف سے کشمیر میں ظالمانہ کرفیو کیخلاف اقوام متحدہ میں ایک قرارداد نہ لاسکی،
وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان
کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران
کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں
وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا
مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت
یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا
کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب
وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان
کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی کامیابی ہے، وزیر خارجہ
مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ
رحمان ملک کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر میں مودی ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے اورحکومت وہ کچھ نہ کر سکی جو کرنا چاہئے، کشمیر کے معاملے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کے کردار سے مطمئن نہیں، مودی نے الیکشن جیتنے کے لیے پلوامہ کا ڈرامہ رچایا، مودی دنیا کا واحد وزیراعظم ہے جو دھشتگرد تنظیم آر ایس ایس کا ممبر ہے،مودی جنگی مجرم ہے اور ہماری حکومت انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں جانا چاہئے،پاکستان کو اس معاملے پر سیکیورٹی کونسل میں جانا چاہئے،اگر حکومت آئی سی جے میں نہیں جانا چاہتا تو میں خود کشمیری رہنماؤں کے ساتھ ملکر آئی سی سی میں مودی کیخلاف جاؤنگا،
یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی طرف سے کون سی قانون سازی کی ضرورت ہے؟ رحمان ملک







