مبشر لقمان کے ناکارہ گاڑیوں کے خلاف کئے گئے پروگرامز نتیجہ خیز ثابت ہوئے، گاڑیوں کا معیار کچھ بہتر ہوا ہے، قمر الزماں کائرہ

0
48
qamar zaman

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے یوٹیوب چینل پر بات چیت کی

قمر زمان کائرہ نے ملکی سیاسی صورتحال پر مبشر لقمان کے سوالات کا جواب دیا، وہیں آخر میں مبشر لقمان نے قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی کار حادثے میں موت کا تذکرہ کیا اور انکے لئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے سوال کیا

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ آپ کا جو گھر میں حادثہ ہوا، بیٹا اللہ کو پیارا ہو گیا، اللہ انکی مغفرت کرے، سوال یہ ہے کہ اسکے بعد کم ازکم 28 پروگرام کئے ٹی وی اور سوشل میڈیا پر، گاڑیوں کی ساکھ کے اوپر، ڈیٹا جمع کر کے دیا، کہ 1 لاکھ 10 ہزار لوگ ان گاڑیوں کے حادثات میں مارے گئے، دہشت گردی میں مرنے والے تو سب نظر آ جاتے ہیں لیکن یہ کمرشل دہشت گردی ہمارے سڑکوں پر ہو رہی ہے اس پر ہمیں نظر نہیں آتا، 18 ایم این ایز، وزیروں، تحریک انصاف ،پی پی، ن لیگ کے اراکین نے وعدہ کیا لیکن آج تک اسمبلی میں کوئی پارٹی، حکومت فیصلہ نہیں کر سکی کہ ہم نے یہ سب سٹینڈرڈ گاڑیان کب بند کرنی ہیں، کب امپورٹڈ گاڑیوں کا فراڈ بند کرنا ہے کہ جن میں کٹس پوری نہیں ہوتیں اور لوگوں کی جانیں چلی جاتی ہیں،جب عوام یہ دیکھتی ہے کہ تمام سیاستدان عوام کے مسائل کے لئے اکٹھے نہیں ہو سکتے اپنے مفادات کے لئے اکٹھے ہو جاتے ہیں تو پھر معذرت کے ساتھ عوام کا سیاستدانوں پر اعتماد کم ہونا شروع ہو جاتا ہے

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

عمران خان کی حکومت کو کس سے خطرہ ہے؟ اہم انکشافات مبشر لقمان اور مرتضی علی شاہ کی زبانی

بڑے گھر سے خبر آ گئی، کوئی مائنس ون نہیں ہونے والا، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان اور کاشف عباسی کی زبانی

ڈارک ویب کی پراسرار دنیا، اہم انکشافات ، سنئے مبشر لقمان کی زبانی

قاتل گاڑیاں سڑکوں پر، مبشر لقمان نے‌ آواز اٹھائی تو شہریوں نے دعائیں دیں

قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ میں آپ کا اور تمام ساتھیوں کا مشکور ہوں، کہ دکھ میں ہمارے لئے دعائین کیں آج بھی دعا کی، اللہ آپ کو جزا دے، آپ کے پروگرام میں سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا میں جو بحث ہوئی اسکے نتیجے میں‌ فرق ضرور آیا،اب جو گاڑیاں آرہی ہیں اگر چھوٹی گاڑی سوزوکی بھی آ رہی ہے تو اس میں بھی دو دو ایئر بیگز لگ کر آ رہے ہیں، پریشر بلڈ ہوا ہے، یہ بات درست ہے کہ ڈاکٹر شیرافگن نیازی کا بیٹا ایکسڈینٹ میں فوت ہوا اسوقت ہم نے شور کیا اسمبلی میں بات کی،

قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں جو سٹینڈرڈ مینٹین کرنے کا ہے، اداروں کو ریگو لیٹ کرنے والا ہے، انڈسٹری کو ریگولیٹ کرنے والا ہے وہ بھی ایک پارٹی ہے، ہم ایک ایسے سماج میں ہیں جس میں چیزیں آسانی سے مینج ہو جاتی ہیں،کہ جو گاڑیاں پاس کی جاتی ہین کمرشل گاڑیاں، سواریوں والی، مال گاڑیاں، چھوتی سے بڑی، سوزوکی سے لے کر ٹریلر تک یہ ہر سال پاس ہوتے ہیں ٹیکنکلی،لیکن یہ کبھی ورکشاپ میں نہیں گئے،پیسے دے کر سرٹفکیٹ ایشو ہو جاتے ہیں،جو گاڑیاں امپورٹ ہو رہی ہیں،اس میں یہ بات بھی درست ہے کہ ہمارے ہاں اپنی گاڑیوں کو جب تک خراب نہین ہو جائیں سالانہ مینٹینس نہیں کرواتے،سرٹفکیٹ کا پراسس ہمارے ہاں نہیں ،دوسرا ہمارے ہاں اپنی گاڑیوں کا بھی مسئلہ ہے، بدقسمتی ہے کہ گاڑیاں چیک کے لئے نہیں بھیجتے، بیگز کے، بریک کے حادثات ہوتے ہیں،ان میں جو سسٹم لگے ہوتے ہیں، بعض اوقات ٹائر کی حالت دیکھیں ،جو ہمار نظام ہے ہم خود بھی دھیان ہیں کرتے،

قمر زمان کائرہ کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا ریگولیٹر سسٹم اتنا اچھا نہیں، امپورٹڈ گاڑیاں دس دس سال پرانی آ جاتی ہیں انکے اندار وہاں تو چیک ہوتا رہتا ہے لیکن جب یہاں 5 سال پرانی مزید ہوتی ہے تو اس میں زیادہ مینٹنس کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ہم روٹین مینٹنس نہیں کرواتے،اسکو آگاہی کے ذریعے تبدیل کیا جا سکتا ہے، اسکی کاسٹ ہوتی ہے،ہمارا یہ ایک پرابلم ہے اگر گاڑی جس طرح سپر فٹ ہونی چاہئے،استعمال کے لئے اس کے لئے کاسٹ ہے اکثرلوگ اس میں دیر نہیں کرتے جو دیر کرتے ہیں وہ کیئر نہیں کرتے.

مڈٹرم الیکشن اور مائنس ون، اصل حقیقت کیا؟ قمر الزمان کائرہ نے سب بتا دیا

Leave a reply