ملک کو نیب کے حوالے کردیں،بہتر چلا لے گا،عباسی کی تجویز

0
24
ملک کو نیب کے حوالے کردیں،بہتر چلا لے گا،عباسی کی تجویز #Bagahi

ملک کو نیب کے حوالے کردیں،بہتر چلا لے گا،عباسی کی تجویز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بے بنیاد الزامات کاسلسلہ جاری ہے

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ یہ کیس تھاکہ ایل این جی کی ضرورت نہیں تھی اور زبردستی پلانٹ لگایا گیا،حکومت ہرمعاملے میں ناکام ہوگئی ہے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری سے لوگ پریشان ہیں،ہم پر جومقدمات ہیں ان کی سماعت کے لیے کیمرے لگائے جائیں،حکومتی نااہلی کےباعث 6دن ایل این جی بند کرنا پڑی نیب ہر کام میں مداخلت کررہا ہے جتنا نقصان نیب نے ملک کو پہنچایا ہے اتنا کسی ا سکینڈل نے نہیں پہنچایا،نیب اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے ملک کو نیب کے حوالے کردیں،بہتر چلا لے گا، 6دن ایل این جی بند کرنے سے پورا ملک بیٹھ گیا،ہزاروں ارب کے اسکینڈلزپرنیب خاموش بیٹھا ہے مہنگائی ابھی اوربڑھے گی،

شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں افغان عوام اور افغانستان کی خود مختاری کا خیال رکھنا چاہیے،ہمیں افغان معاملات میں فریق نہیں بننا چاہیے،

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

پیپلز پارٹی دوبارہ پی ڈی ایم کا حصہ بنی تو استعفیٰ دے دوں گا، شاہد خاقان عباسی

Leave a reply