باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ کراچی کے حوالے سے کوئی بات نہیں کروں گا ،چیف آف آرمی سٹاف نے انکوائری کا حکم دیا ہے ،ماضی میں آئیں ٹوٹتے رہے لیکن کسی نے نہیں مانا کہ آئیں توڑا ہے ،ہمارے ملک میں آئیں توڑنا رواج ہے تو دروازے توڑنا مزاج بن گیا ہے ،جس فوج میں پرورش پائی اس نے بھائی بیٹی کی عزت سکھائی

کیپٹن ر‌صفدر کا کہا تھا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کو درخواست کرتا ہوں اس انکوئری میں دلچسپی لیں ،25 اکتوبر نوازشریف تقریر کریں گے یا نہیں آسکا فیصلہ جلسہ انتظامیہ کرے گی ،ابھی تو لوگ گوجرانولہ کی تقریر کے خمار سے نہیں نکلے ،عمران خان ہمارے وزیراعظم نہیں ہیں وہ صرف پی ٹی آئی کے چیئرمین ہیں ،الیکشن چوری ہوا اسکو نہیں مانتے

کیپٹن ر صفدر کا مزید کہنا تھا کہ بابائے قوم سے کہا کہ آپکا پاکستان ٹوٹا ہے آپکی بہن کا الیکشن چوری ہوا ،مادر ملت کو غسل دینے والی خواتین نے بتایا کہ انکے جسم پر تشدد کا نشان ہے ،کراچی میں دروازوں پر جو ٹھوڈے مارے گئے وہ پولیس والوں کی ٹانگیں نہیں تھیں ،پولیس والوں کی ٹانگیں کمزور ہوتی ہیں وہ ٹھڈے مضبوط پاؤں والوں کے تھے

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم کے شوہر کی گرفتاری پر ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟ مریم کے ترجمان نے بتا دیا

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

قبل ازیں انسداد دہشت گردی کی خصوصی میں لیگی رہنماؤں کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی،عدالت میں لیگی رہنماؤں کی حاضری مکمل کی گئی

ایڈووکیٹ جنرل عبدالصمد ٹیم کے ہمراہ پیش ہوئے، سابق وزیرقانون رانا ثناء اللہ کی حاضری معافی درخواست عدالت میں جمع کروائی گئی کہ اسمبلی اجلاس کی وجہ سے پیش نہیں ہو سکتے

رانا ثناءاللہ،کیپٹن صفدر سمیت 26ملزموں کے وکلا نے اپنی بحث مکمل کرلی ،مقدمہ میں نامزد دیگر چار ملزموں کے وکلا 26اکتوبر کو بحث کےلہے طلب کرلیا ،ملزمان کے وکلا کے بعد پراسکیوشن اپنے دلائل کا آغاز کرے گی

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

Shares: