نانا کو نواسی پر ترس نہ آیا،ٹوکہ سے کاٹنے کی کوشش،تشدد،سفاکیت کی انتہا،ویڈیو وائرل

0
35

نانا کو نواسی پر ترس نہ آیا،ٹوکہ سے کاٹنے کی کوشش،تشدد،سفاکیت کی انتہا،ویڈیو وائرل

تاندلیانوالہ تھانہ صدر کے چک 612 گ ب میں دلخراش واقعہ پیش آیا ہے،

سگے نانا نے 3سالہ نواسی شاہدہ کے ساتھ ظلم وبربریت کی انتہا کردی ہے،ظالم فرزند معصوم شاہدہ کو بالوں سے پکڑکر پٹختا رہا،معصوم پچی کو بالوں سے پکڑکر اٹھانے کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے ،تاندلیانوالہ کے نواحی چک 612 گ ب میں سگے نانا نے 3سالہ نواسی شاہدہ کے ساتھ ظلم وبربریت کی انتہا کردی ۔موصول ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم فرزند نے نواسی شاہدہ کو بالوں سے پکڑکر اٹھا لیتا ہے معصوم شاہدہ درد سے چیختی چلاتی رہی لیکن ظالم نانا کو رحم نہ آیا۔ملزم فرزند معصوم شاہدہ کو بالوں سے پکڑ کر کھینچتا اور گھسیٹتا رہا۔

متاثرہ بچی کی ماں نے چھڑوانے کی کوشش کی تو ظالم نے اسے بھی لات دے ماری۔وحشی درندے نے معصوم بچی کو ٹوکہ سے سرعام کاٹنے کی کوشش بھی کی۔بچی کی چیخ و پکار پر علاقہ مکینوں نے بچی کی جان بخشی کرائی۔

ذرائع کے مطابق ملزم فرزند کا داماد ساتھ جھگڑا تھا جس کا بدلہ لینا چاہتا تھا۔تھانہ صدر پولیس نے اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔اہل دیہہ نے وزیر اعلی پنجاب،آئی جی پنجاب،آر پی او فیصل آباد سے درندے کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل کی ہے

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

بھارتی فوجی افسر نے کی جونیئر اہلکار کی بیوی سے زیادتی کی کوشش

گیارہ سالہ لڑکی سے سگا باپ اور بھائی کرتے رہے پانچ برس تک گھناونا کام

رات بھر زیادتی کے بعد برہنہ حالت میں نرس کو سڑک پر ملزمان پھینک گئے

Leave a reply