اسپیشل جج صوباٸی اینٹی کرپشن کورٹ،نسلہ ٹاورکی زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا کیس ،سابق ڈاٸریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظورقادر کی عبوری ضمانت میں توثیق کی درخواست پر سماعت ہوئی
عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد عبوری ضمانت میں توثیق پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو سنا دیا گیا ہے، سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قارد کاکا اور سابق مختار کار خیر محمد ڈائری کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی گئی جس کے بعد صوبائی اینٹی کرپشن نے دونوں کو گرفتار کرلیا
آپ کو جیل بھیج دیں گے آپکو پتہ ہی نہیں ہے شہر کے مسائل کیا ہیں،چیف جسٹس برہم
کس کی حکومت ہے ؟ کہاں ہے قانون ؟ کیا یہ ہوتا ہے پارلیمانی نظام حکومت ؟ چیف جسٹس برس پڑے
شہر قائد سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ کا بڑا حکم
کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پرآپریشن کا آغاز،تاجروں کا احتجاج
سو برس بعد بھی قبضہ قانونی نہیں ہو گا،سپریم کورٹ کا بڑا حکم
ہزاروں اراضی کے تنازعات،زمینوں پر قبضے،ہم کون سی صدی میں رہ رہے ہیں ؟ چیف جسٹس
نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظر ثانی اپیلوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا
عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا تھا کہ ملزم منظور قادر کی عبوری ضمانت میں توثیق کا فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا ،عدالت نے منظور قادر کاکا کی پانچ لاکھ روپے میں عبوری ضمانت منظور کی تھی ،سرکاری وکیل کی جانب سے ملزم منظور قادر کاکا کی عبوری ضمانت میں توثیق پر اعتراض کیا گیا تھا، سرکاری وکیل نے کہا کہ منظور قادر کاکا نے نسلہ ٹاور کا غیر قانونی طور پر نقشہ پاس کیا تھا ،وکیل ملزم نے کہا کہ منظور قادر کاکا پر لگائے الزامات غلط ہیں ،منظور قادر کاکا کی عبوری ضمانت میں توثیق کی جائے ،سرکاری وکیل نے کہا کہ منظور قادر کاکا اور دیگرملزمان پرنسلہ ٹاورکی زمین سات سو گزسے بڑھا کر گیارہ سو مربع گز کرنے کا الزام ہے،
سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاورکی غیرقانونی تعمیر کانوٹس لےکرمقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا ،نسلہ ٹاورکوسپریم کورٹ کے حکم پر 2022 میں مسمار کردیا گیا تھا
سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب
اتنے بے بس ہیں تو میئر بننے کی کیا ضرورت تھی، جائیں اور یہ کام کریں، عدالت کا میئر کراچی کو بڑا حکم
اربوں کی ریلوے کی زمین کروڑوں میں دینے پر چیف جسٹس نے کیا جواب طلب
عمارت میں ہسپتال کیسے بند ہو گیا؟ کیسے معاملات ہمارے سامنے آ رہے ہیں؟ چیف جسٹس کے ریمارکس
حلیم عادل شیخ اور وزیر اعلی ٰمراد علی شاہ کے اختلافات سیاسی معاملہ قرار