نواز شریف کی جائیداد ضبطگی نیلامی کیخلاف اعتراضات پر فیصلہ محفوظ
نواز شریف کی جائیداد ضبطگی نیلامی کیخلاف اعتراضات پر فیصلہ محفوظ
احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی نیلامی کیخلاف 3 اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
احتساب عدالت نے اسلم عزیز، اشرف ملک اور اقبال برکت کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کیا .عدالت نے کہا ہے کہ اعتراضات پر محفوظ فیصلہ 9 جون کو سنایا جائے گا درخواستگزاروں نے شیخوپورہ اور لاہور کی جائیداد پر ملکیت کے دعوے کیے تھے مریم نواز کے اعتراضات پر سماعت کیلئے 8 جون کی تاریخ مقرر کر دی گئی مریم نواز نے چھانگلہ گلی اور مری کے گھروں کی ضبطگی پر اعتراض عائد کر رکھا ہے
مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند
نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی
مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف
نواز شریف صحتیاب الحمدللہ ،لندن سے سیاست کریں گے، مریم نواز
تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئیگی،سب کچھ کریں گے لیکن حد کراس نہیں کریں گے،مریم کا بلاول کو پیغام
واضح رہے کہ نواز شریف علاج کے لئے برطانیہ گئے تھے مگر تاحال واپس نہ آئے ، نہ ہی نواز شریف کا لندن میں علاج ہو رہا ہے، نواز شریف وہاں سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں،
احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے
تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم
حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز