نواز شریف کے ساتھ ایک اور اہم شخصیت بھی بذریعہ ویڈیو لنک اے پی سی میں ہو گی شریک

0
33

نواز شریف کے ساتھ ایک اور اہم شخصیت بھی بذریعہ ویڈیو لنک اے پی سی میں ہو گی شریک

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اے پی سی میں شرکت کرنے والی جماعتوں نے وفود کو حتمی شکل دے دی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آل پارٹیز کانفرنس کے میزبان ہوں گے،یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان پیپلزپارٹی کے وفد میں شامل ہوں گے،نیئرحسین بخاری، فرحت اللہ بابر، مصطفیٰ نواز کھوکھر، قمرالزمان کائرہ، نفیسہ شاہ وفد کاحصہ ہوں گے،سابق صدر آصف زرداری اور نواز شریف بھی وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے،سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری بھی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک ہوں گے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدر آصف علی زرداری کی اے پی سی میں شمولیت کی تصدیق کردی

اے پی سی میں ن لیگ کا وفد شہباز شریف کی قیادت میں شریک ہو گا،وفد میں مریم نواز، احسن اقبال، شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے،جمعیت علمائے اسلام کا وفد مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں شریک ہو گا،نیشنل پارٹی بلوچستان کا وفد عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں شریک ہوگا،محمود خان اچکزئی کی قیادت میں وفد اے پی سی میں میں شریک ہو گا،عوامی نیشنل پارٹی کا وفد امیر حیدر ہوتی کی قیادت میں شرکت کرے گا

بی این پی مینگل کا وفد سردار اختر مینگل کی قیادت میں شریک ہو گا،قومی وطن پارٹی کا وفد آفتاب احمد شیر پاوَ کی قیادت میں شرکت کرے گا،محمود خان اچکزئی کی قیادت میں وفد اے پی سی میں شریک ہو گا

نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا

میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو

نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت

نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار

جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف

اشتہاری مجرم کی ضمانت منسوخی کی ضرورت ہے؟ نواز شریف کیس میں عدالت کے ریمارکس

نواز شریف کو مفرور بھی ڈکلیئر کر دیں تو تب بھی اپیل تو سنی جائے گی،عدالت

ایک دوسرے کو چور ڈاکو کہنے والے عمران خان کیخلاف اکٹھے

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی تھی، نواز شریف نے اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کی ہے، نواز شریف آل پارٹیز کانفرنس سے ویڈیو خطاب کریں گے۔

اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی کرے گی اور یہ کانفرنس 20 ستمبر کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہو گی، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کی طرف سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

بیمار نواز شریف کریں گے اے پی سی سے خطاب، مریم کی تصدیق، لائیو دکھانے کیلئے کیا بڑا اعلان

Leave a reply