نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نہیں آتی تو نو ایشو ہم بھی منتظر نہیں، شیخ رشید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے قیام میں ہمارا کردار کو یادرکھا جائے
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے آخری موقع پر دورہ منسوخی کا اعلان کیا ،کھیل گوروں کا ہے، ہمارا شوق ہے،اسے شوق رہنا چاہیے ،نشہ نہیں بننا چاہیے یوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کوہم نے پروٹوکول دیا،2،2ہیلی کاپٹرز اورفوج کی سیکیورٹی دی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نہیں آتی تو نو ایشو ہم بھی منتظر نہیں افغانستان میں طالبان کوامریکہ نے ہی حکومت حوالے کی طور خم اورچمن بارڈر پر پہلے سے زیادہ لوگ آتے اورجاتے ہیں ،افغانستان میں ہماری بچیاں کابل یونیورسٹی پڑھنے جارہی ہیں افغانستان میں امن کے قیام میں ہمارے کردار کو یاد رکھا جائے ،ہم سے کہا گیا مہاجرین کیمپس کدھر ہیں ؟ ہم نے کہا ہمارا مسئلہ ہے آپکا نہیں ،دستانے پہنے ہاتھ سے خبردار رہنا چاہیے ہمیں کسی ملک کے ساتھ پنگا نہیں لینا چاہیے، نہ کوئی ہم سے پنگا لے سرحدوں کا دورہ کرنے سے کسی کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے ،
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سرحد دوروں سے بھارت کے پیٹ میں مروڑ ہے،چھپے ہاتھ ہویا دستانے پہنے ہاتھ ،بھارت پاکستا ن کو مستحکم نہیں دیکھنا چاہتا ،بھارتی اقتدار میں کوئی مسلمان شراکت دار نہیں غیرملکی ٹیموں کادورہ منسوخی پرمیڈیا کواتنا سنجیدہ نہیں ہونا چاہیے،نیوزی لینڈ ٹیم جہاں مقیم تھی وہاں آئی ایم ایف اوردیگر حکام بھی تھے، پاکستان نے افغانستان انخلا میں ذمہ دارانہ کردارادا کیا ،نیوزی لینڈ اوربرطانیہ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخی ہلکی پھلکی موسیقی ہے ،ہم نے اسے مشکل وقت دیکھا ہے،میں بیرونی ممالک کے دوروں پر گیاتھا،مجھے گھڑیاں تحائف کے طور پرملیں ،میں نے چاروں گھڑیاں توشہ خانے کے حوالے کیں اورکہا آدھی قیمت بھی نہیں چاہیے فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے متعلق جوبات کی وہ حکومتی موقف ہے، کسی ادارے کے سربراہ کو پارٹی نہیں بننا چاہیے
پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی
مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو
طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا
ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا
حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے
ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا بلکہ…وفاقی وزیر ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات
سانحہ گھوٹکی ، دوماہ گزر گئے، زخمیوں کوانشورنس کی رقم نہ مل سکی ،
پاکستان ریلوے نے بھارت سے پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا
گھبرانے کی کوئی بات نہیں، فوج تعینات اور موبائل سروس بند کرنے کا شیخ رشید نے کیا اعلان