نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، ایک اور ملزم پشاور سے گرفتار
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، ایک اور ملزم پشاور سے گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کے کیس میں پولیس نے ایک اور ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے
اسلام آباد پولیس نے ملزم کو پشاور سے گرفتار کیا ہے ، ملزم کی شناخت محب بنگش کے طور پر ہوئی ،پولیس نے دیگر گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا ہے
پولیس نے ملزم کو گرفتاری کے بعد اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا، عدالت پیشی کے موقع پر تفتیشی افسر نے عدالت میں بتایا کہ دیگر ملزمان کی نشاندہی پر گرفتاری عمل میں لائی گئی، ملزم نے عدالت میں بیان دیا کہ میں خود پولیس کے پاس پیش ہوا ہوں،عدالت نے تفتیشی افسر کو ملزم کی شناخت پریڈ 26 جولائی تک مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ملزم کو جیل منتقل کردیا ہے
باغی ٹی وی کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے تشدد کر کے لڑکی کی شرٹ اتروا دی اس دوران لڑکی انکی منتیں کرتی رہی تا ہم ملزمان باز نہ آئے، آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے وقوعہ کا فوری نوٹس لیا اور ایس ایس پی آپریشنز کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا گرفتار ملزمان میں عثمان مرزا، فرحان اور عطاء الرحمان شامل ہیں۔
کی یاد تازہ،سفاک باپ نے بیٹا نہ ہونے پر 3 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ
بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال