وزیراعظم کے قریبی ساتھی کرونا کا شکار

0
30
وزیراعظم کے قریبی ساتھی کرونا کا شکار

وزیراعظم کے قریبی ساتھی کرونا کا شکار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر جاری ہے، مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

اہم شخصیات بھی کرونا کا شکار ہو رہی ہیں، اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کر لیا ہے ،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ معمولی علامات ہیں جلد ٹھیک ہوجاوَں گا،

اس سے قبل وزیراعظم عمران خان ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، بلاول زرداری، احسن اقبال، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسمیت دیگر اہم شخصیات بھی کرونا کا شکار ہوئی تھیں بعد ازاں صحتیاب ہو گئی ہیں

این سی او سی کے مطابق کرونا سے بچاؤ کے لئے ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ اختیار کریں، کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ملک کے کئی شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤں لگایا گیا ہے

زرداری کی زبان کاٹے جانے میں مبینہ طور پر ملوث نجف مرزا ایک بار پھرمتحرک

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو عدالت نے دی ملک سے باہر جانے کی اجازت

مرے یا مار دیا گیا؟ راہول گاندھی کا آکسیجن نہ ملنے کے باعث مرنیوالوں بارے مودی سے سوال

بھارت میں کرونا بحران،بھارتی این جی او نے پاکستان سے آکسیجن ٹینک مانگ لئے

بھارت میں کرونا کیسز کا نیا ریکارڈ، بھارتی عوام خوف کا شکار

شمشان گھاٹ میں جگہ نہ ملی، کرونا سے مرنیوالوں کی لاشوں کو بھارتیوں نے ندی میں بہانا شروع کر دیا

کرونا کا سستا ترین علاج، کیا واقعی چائے پینے سے کرونا نہیں ہو گا؟

ٹھنڈے پانی میں تین چمچ گائے کا پیشاب، کرونا کا بھارت میں نیا علاج

بھارت میں کرونا کی نئی قسم ،دنیا کے لئے خطرہ،عالمی ادارہ صحت نے کیا خبردار

دہشت گردوں کو مبینہ پناہ دینے والے ڈاکٹر کو ہی کرونا ہو گیا

Leave a reply