اپوزیشن کو بڑا دھچکا ،الیکشن کمیشن کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین بارے بڑا حکم

0
60
اپوزیشن-کو-بڑا-دھچکا-،الیکشن-کمیشن-کا-الیکٹرانک-ووٹنگ-مشین-بارے-بڑا-حکم #Baaghi

اپوزیشن کو بڑا دھچکا ،الیکشن کمیشن کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین بارے بڑا حکم

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق اجلاس ہوا

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیاں کرنے پراتفاق کیا الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات میں آرٹی ایس کے استعمال پربھی اتفاق کیا،الیکشن کمیشن نے کہا کہ آرٹی ایس کی خامیاں نادرا سے ملکردورکی جائیں،الیکشن کمیشن نے غلطیوں سے پاک ای وی ایم تیارکرنے کی ہدایت کی ووٹرزفہرستوں کی ڈور ٹو ڈور تصدیقی مہم شروع کرنے پربھی اتفاق کیا گیا نئی حلقہ بندیاں 2017 کی مردم شماری پر ہوں گی،آئندہ عام انتخابات میں پھر آرٹی ایس کے استعمال پربھی اصولی اتفاق کیا گیا،

الیکشن کمیشن اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آرٹی ایس کی خامیاں نادرا سے ملکردورکی جائیں،الیکشن کمیشن نے غلطیوں سے پاک الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرنے کرنے کی بھی ہدایت کر دی،الیکشن کمیشن نے کہا کہ تکنیکی کمیٹی ای وی ایم پر جائزہ جلد مکمل کرے،غلطی اور خامی سے پاک ٹیکنالوجی کے استعمال کے حق میں ہیں،

الیکشن کمیشن اجلاس میں دی جانے والی بریفنگ میں بتایا گیا کہ حکومت کی جانب سے تاحال ای وی ایم سے متعلق مانگی گئی چیزیں فراہم نہیں کی گئیں،اجلاس میں ممبران ،سیکریٹری الیکشن کمیشن ،اسپیشل سیکریٹری سمیت تمام ونگز کے حکام نے شرکت کی

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟

سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان

سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ

آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی

یوسف رضا گیلانی اس وقت اہم عہدے پر،گیلانی نااہلی کیس کی سماعت ملتوی

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

چیف الیکشن کمشنر پر الزامات، ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا

چیف الیکشن کمشنر کوحکم دیں کیونکہ تمہارے پاس اس کی بھی ویڈیوز ہونگی،شہری کا مریم نواز کو جواب

عام انتخابات کی تیاری کی جائے، چیف الیکشن کمشنر کا حکم آ گیا

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری غیرآئینی قراردینے کی درخواست،فیصلہ آ گیا

بہت سے راز پردے میں،حلف لیا ہوا،مریم کیوں نہیں نظر آتی، اعظم سواتی ایک بار پھر الیکشن کمیشن پر برس پڑے

Leave a reply