باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق سے میلاد سٹریٹ اور ملحقہ گلیوں کے مکینوں نے نئی سٹریٹ لائٹس کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے راولپنڈی حلقہ میں اندھیرے کا راج، مساجد تک جانا محال ہو گا، ٹی ایم اے کی نااھلی سے عوام پریشان بارھا شکایات کے باوجود محکمہ نے آنکھیں بند کرلی ،یونین کونسل 27 مسلم ٹاؤن کی گلیوں میں اندھیرے کا راج سٹریٹ لائٹس ٹی ایم اے کی عدم توجہ سے عرصہ دراز سے خراب ہو چکی ہیں،عرصہ دراز پہلے لگنے والی لائٹس کے بلب سوئچ اور تار خراب ھونے وجہ سے گلیوں میں مکمل بلیک آوٹ ہے
دو قومی حلقوں اور دو یونین کونسلز کے بارڈر پر واقع گلیاں سہولیات سے محروم یوسی 27 اور 71 کی مشترکہ سٹریٹ عوامی نمائندگان کی توجہ کی طالب ہیں،گلیوں میں سٹریٹس لائٹس کی خرابی کی وجہ سے مساجد جانے والے افراد کےلیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اندھیرے میں ڈوبی ھوئ گلیاں ٹی ایم اے کی نااھلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں،جب کہ سٹریٹس لائٹس کی خرابی سٹریٹ کرائم کرنے والوں کےلیے موزوں مقام بن چکا ھے ،متاثرہ سٹرئٹس میں مسجد قبا مسجد حسنین میلاد سٹریٹ اور ملحقہ گلیاں شامل ہیں
شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل
اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی
شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی
شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا
ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید
بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت
مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے
آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید
اھلیان علاقہ نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق پارلیمانی سیکرٹری اینٹی نارکوٹکس اور صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوھان سے نئی سٹریٹ لائٹس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے،اھل علاقہ شیخ ریحان صہیب مغل ڈاکٹر نعیم کاشف غوری حافظ یاسر وسیم عباسی کے مطابق مشترکہ گلی ھونے کی وجہ سے سابقہ ادوار میں ھمیشہ بھی نظر اندزا کیا گیا ہے ۔ امید ہے کہ اس دور میں منتخب عوامی نمائندہ ھماری آواز اور مسائل کریں گے
اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید