پاکستان او آئی سی اجلاس کی میزبانی کرے گا

0
36

پاکستان او آئی سی اجلاس کی میزبانی کرے گا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تناسب تبدیل کرنے کے اقدامات کررہا ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ستمبر 2021 میں پاکستان نے کشمیر میں جاری مظالم پر ڈوزیئر جاری کیا ڈوزیئر میں ویڈیو ، آڈیو کلپ سمیت مختلف ثبوت شامل تھے،ڈوزیئر کو سامنے رکھتے ہوئے یوسف الدوبے پاکستان آئے ہیں مارچ 2022 پاکستان او آئی سی اجلاس کی میزبانی کرے گا وزرائے خارجہ اجلاس دنیا بھرکے 1.2 بلین مسلمانوں کی ترجمانی کرے گا، بھارت کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی تسلط قائم کرنا ہے، کورونا کے دوران بھی مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر جاری رہا مقبوضہ کشمیر میں اسپتال ، ادویات اور وینٹی لیٹرز کی کمی تھی کشمیری عوام کے ذرائع آمدن مفلوج، 9 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہوا بھارتی وزیر اعظم نے اعتراف کیا کشمیری عوام کے دل دہلی سے بہت دور ہیں یوسف الدوبے کو کاش سرینگر بھی آزادی سے جانے کا موقع ملے

او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے جموں و کشمیر، یوسف الدوبے کا کہنا تھا کہ کشمیر کے حوالے سے جو کچھ دیکھا اس پر رپورٹ کریں گے،او آئی سی سیاسی پلیٹ فارم ہیں او آئی سی نے کشمیر کے معاملے پر بہت قرادادیں پاس کیں پاک بھارت امن کے لیے او آئی سی کوششیں کرتا رہا ہے وزرائے خارجہ کانفرنس میں کشمیر کے بارے میں اہم پیش رفت ہوگی،او آئی سی نے سعودی عرب میں تعینات بھارتی سفیر کو تحفظات سے آگاہ کیا سعودی عرب میں بھارتی سفیر کو مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کا جائزہ لینے کی درخواست کی

ترکی طالبان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار

امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

انتظار کی گھڑیاں ختم، طالبان کا اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان

طالبان اب واقعی بدل گئے، کابل کے شہریوں کی رائے

جنہوں نے حملہ کیا وہ اس کی قیمت چکائیں گے، جوبائیڈن کا کابل دھماکوں پر ردعمل

امریکی فضائیہ کے طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود میں پرواز

کابل ایئر پورٹ، مزید دھماکوں کا خدشہ برقرار،دو ممالک کا انخلا ختم کرنیکا اعلان

امریکا کا افغانستان کے شہرجلال آباد پر فضائی حملہ

کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملوں کو دفاعی نظام کے زریعے روک لیا ،امریکی عہدیدار

کابل ائیرپورٹ پر ڈورن حملے سے متاثرہ خاندان کی تفصیلا ت سامنے آ گئیں

قبل ازیں پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے، او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے جموں و کشمیر،جناب یوسف الدوبے کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات ہوئی، وزیر خارجہ نے او آئی سی کے نمائندہ ء خصوصی برائے جموں و کشمیر کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا ،وزیر خارجہ نے او آئی سی کے نمائندہ خصوصی کو مقبوضہ کشمیر میں جاری، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا وزیر خارجہ نے نمائندہ خصوصی کو بتایا کہ ہندوستان مقامی افراد کو بے دخل کر کے مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنے کے اقدامات پر عمل پیرا ہے

مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید

افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

سرینگر ،بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ ,ایک فوجی ہلاک، 5زخمی

چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ

او آئی سے اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ نے او آئی سی اور عالمی دنیا سے کیا بڑا مطالبہ

کشمیر میں بھارتی ڈومیسائل کا نیا قانون، او آئی سی نے بڑا اعلان کر دیا

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی نائیجر میں او آئی سی اجلاس سے قبل اہم ملاقات

 او آئی سی کو قابض قوتوں کے خلاف دباؤ بڑھانے کے لئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے

 

 

Leave a reply