پانی بھرنے کیلیے جانے والی لڑکی کے ساتھ تین افراد کی اجتماعی زیادتی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار میں اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے
کمسن لڑکی کو تین افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، خضدار کے علاقے سنی گنبدی کے رہائشی محمد اسلم نے تھانہ صدر میں درخواست دی جس میں مدعی کاکہنا تھا کہ انکی بیٹی پانی لینے کے لئے پڑوسیوں کے گھر گئی اور وہ پانی بھر کر واپس آ رہی تھی کہ تین ملزمان شاہ زیب، یحییٰ، اور بلاول نے انکی بیٹی کو زبردستی اٹھایا اور خالی حویلی میں لے گئے، وہاں جا کر ملزمان مذکورہ نے میری بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، بعد ازاں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے
واضح رہے کہ چند روز قبل خضدار کے علاقے میں نال میں ایک لڑکی کو قتل کیا گیا تھا اور اسکی لاش کے ٹکڑے کئے گئے تھے، لڑکی کے اعضا، بال کاٹ کر اسکی لاش کنویں میں پھینک دی گئی تھی،پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لڑّکی کے شوہرکو گرفتار کیا، شوہر نے دوران تحقیقات انکشاف کیا تھا کہ لڑکی کے قتل میں اسکی والدہ اور ایک کزن ملوث ہے،پولیس نے لڑکی کی ساس کو گرفتار کر لیا تھا تا ہم قتل کیس واقعہ کا مرکزی ملزم سیف اللہ ولد محمد عالم قتل کی وردات کی رات کو ہی موقع سے فرار ہوگیا تھا جس کی تلاش جاری ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزم کو گرفتار کر لیا جائےگا
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال
بھارتی فوجی افسر نے کی جونیئر اہلکار کی بیوی سے زیادتی کی کوشش
گیارہ سالہ لڑکی سے سگا باپ اور بھائی کرتے رہے پانچ برس تک گھناونا کام
شادی کیوں نہیں کروائی، بیٹے نے 80 سالہ ماں کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے