وزیراعظم عمران خان یہ کام ہر صورت کریں گے،شیخ رشید نے اپوزیشن کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان پولیس لائنزہیڈ کوارٹر اسلام آباد کی پاسنگ آوَٹ پریڈ میں شریک ہوئے
وزیراعظم عمران خان پولیس پاسنگ آوَٹ پریڈ کے مہمان خصوصی ہیں،وزیراعظم عمران خان نے پاسنگ آوَٹ پریڈ کامعائنہ کیا
اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اسلام آباد کے 1800کیمرے چل رہے ہیں، اسلام آباد میں 3 کےعلاوہ تمام چیک پوسٹس ختم کردی ہیں ،وزیراعظم عمران خان قوم کو تمام مسائل سے باہر لے کر نکلیں گے،اسلام آبادپولیس کی استعداد کار بڑھائیں گے پولیس پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پہلی بار کسی وزیراعظم نے شرکت کی ہے،
میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟
وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا
وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا
جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا
شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل
وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف
اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم
میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی
مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا
سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا
عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا
جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ
ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی
سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں
بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟
شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد شیخ رشید نے پریس کانفرنس بلا لی،اہم اعلان متوقع
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے آج سپاہی کو عزت دی وزارت داخلہ 120 دن میں بدل جائے گی،سپاہی دن رات،سردی ،گرمی ہر طرح کے حالات میں ڈیوٹی دیتے ہیں ،وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تمام چیلنجز سے سرخرو ہوں گے یقین دلاتاہوں وزارت داخلہ 30 دن میں بدل جائے گی،
نواز شریف کو کیوں واپس نہیں لا سکتےِ؟ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر دیئے