ن لیگ نے اتنے ہی ہسپتال بنائے تھے تو اپنا علاج لندن میں کیوں ؟زرتاج گل

0
44

ن لیگ نے اتنے ہی ہسپتال بنائے تھے تو اپنا علاج لندن میں کیوں ؟زرتاج گل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ اگر ن لیگ نے اتنے ہی ہسپتال بنائے تھے تو اپنا علاج لندن میں کیوں ؟

قومی اسمبلی اجلاس میں زرتاج گل کا کہنا تھا کہ ایک طرف لندن سے کرونا سے لڑنے آئے اور ورچوئل سیشن کی مخالفت کی ،جب سیشن بلایا تو کرونا سے ڈر کر یہاں نہ آئے ،دوسروں کو سیشن میں دھکیل دیا خود گھر بیٹھ گئے ،پہلے کرونا کی وجہ سے نیب جانے سے انکار کیا پھر پیش بھی ہوگئے ،یہاں خواجہ آصف نے چین سے طلبا لانے کا مطالبہ کیا ،حکومت پر تنقید کی گئی مگر عملا حکومت کا فیصلہ درست ثابت ہوا

زرتاج گل کا مزید کہنا تھا کہ گیلپ سروے نے بتایا وزیر اعظم نے جو اقدامات لئے وہ بہتر تھے ،بارہ ہزار کیش دیاگیا کسی کے ڈیرے پر نہیں دیئے گئے کوئی لمبی لائن لگی نہ ہی سیاسی رشوت دی گئی سندھ میں 23ارب روپے احساس پروگرام کے لئے شفاف انداز میں دیئے گئے ورلڈ اکنامک فورم سمیت عالمی ادارے کرونا میں پاکستانی حکومت کے اقدامات کی تعریف کررہے ہیں۔

ویڈیو لیک ہونے کا خدشہ یا کچھ اور، زرتاج گل نے ایسا کیا کر دیا کہ حریم شاہ میدان میں آ گئی

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

حکومت کا ایک اور یوٹرن، زرتاج گل نے کی وضاحت

زرتاج گل کی دیرینہ خواہش پوری کر دی گئی

زرتاج گل کا مزید کہنا تھا کہ کے پی کے میں 22ہزار لوگوں پودے لگانے کے لئے نوکریاں دیں ،پنجاب میں سترہ ہزار گرین نوکریاں دی ہیں ,باقی صوبوں میں بھی گرین جابز دی ہیں ،یہ حکومت کے اقدامات تھے جن سے ایئر کوالٹی بہتر ہوئی ،پارلیمنٹ بڑے شہروں میں زیادہ ٹریفک پر پابندی لگانے کا قانون بنائے ،لاک ڈاون نرم کرنے کا ناجائز فائدہ اٹھایا جارہا ہے

زرتاج گل کا مزید کہنا تھا کہ خواتین گھروں سے جس بے احتیاطی سے نکلی ہیں وہ افسوس ناک ہے ،ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب دی کنٹریکٹر میں لکھا ہے کہ ان کی رہائی میں ایک ہی شخص شاہ محمود قریشی رکاوٹ تھا ،سندھ حکومت نے آٹھ ارب کی بجائے ایک ارب کا پرانا راشن پہنچایا ،ٹائیگر فورس پر بڑا اعتراض ہے مگر وہ غیر سیاسی ہے

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

Leave a reply