پنجاب پولیس کی افسر اپنے ہی محکمے کے خلاف پھٹ پڑیں.

0
43

لاہور ٹرانسفر نہ کیے جانے پر پنجاب پولیس کی خاتون ایس پی اپنے ہی محکمے کے خلاف بول پڑیں۔

ذرائع کے مطابق ایس پی عائشہ بٹ لاہور ٹرانسفر کروانا چاہتی تھیںلیکن سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ان کا مطالبہ تسلیم نا کیا.

اس معاملے کے بعد ایس پی عائشہ بٹ نے ٹوئٹ کی کہ ذاتی پسند نا پسند پر ٹرانسفر پوسٹنگ محکموں کو برباد اور افسران کے کیریئر کو متاثر کر رہی ہے، افسوس یہ ہے کہ اس کو چھپانے کے لیے کرپشن اور کام نہ کرنے کا الزام لگا دیا جاتا ہے۔

Leave a reply