پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اکاونٹس کا حساب دینا ہے،فرح حبیب
تحریک انصاف کے رہنما فرح حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ نے 12 اکاونٹس کا جواب دینا ہے
فرح حبیب کا الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے 10 جعلی اکاؤنٹس کا جواب دینا ہے،پی ٹی آئی واحد وہ جماعت ہے جس نے سیاسی فنڈنگ کی بنیاد ڈالی،پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اکاونٹس کا حساب دینا ہے اسکرونٹی کمیٹی 4ماہ بعد فعال ہوئی ،یہ ڈو مور کے لیے لائے گئے ہیں عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے فنڈ ریزنگ جمع کی چیلنج ہے مریم نواز اور بلاول بھی الیکشن کمیشن میں آئیں الیکشن کمیشن نے انتخابات کروانے کے لیے تیار رہنا ہے اکبر ایس بابر کی کوئی حیثیت نہیں ان کے آقا سامنے ہیں خط چیف جسٹس کے پاس پہنچ چکا ہے اسحاق ڈار کو بھی پاسپورٹ ایشو ہو رہا ہے ،
سماعت کے بعد اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے پرانا سلسلہ جاری رکھا، پی ٹی آئی نے 11اکاونٹس سے لاتعلقی کا اظہار کیا،آج پی ٹی آئی نے حتمی دلائل کی ابتدا کی،پی ٹی آئی نے دلائل کو اگلی پیشی میں دینے کی درخواست کی امید ہے 19 اپریل کو پی ٹی آئی کے وکیل اپنے دلائل مکمل کرلیں گے رواں ماہ کیس کا فیصلہ محفوظ ہوجائے گا،عمران خان احتساب اور انصاف سے فرار کی کوشش کررہے ہیں،پی ٹی آئی کے گیارہ اکاؤنٹس میں سے 2 پر انہوں نے جھوٹ بولا،غیر قانونی 11 اکاؤنٹس کو اسد قیصر ،شاہ فرمان اور ان کی قیادت آپریٹ کرتی تھی ،11میں سے 2 اکاؤنٹس کے ہمارے پاس ثبوت ہیں
فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ روز محشرکیلئے چھوڑ دیا گیا ہے؟ احسن اقبال
فارن فنڈنگ کیس، سکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کر دی
فارن فنڈنگ کیس، سکروٹنی کمیٹی پر اعتراض ہے یا نہیں؟ تحریک انصاف نے عدالت میں بتا دیا
حکم دینے والا ہوں مجھے جواب دینے کی ضرورت نہیں،پی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں کس نے ایسا کہا؟
پی ٹی آئی کونسے اکاؤنٹس کا ریکارڈ نہیں دے رہی،اکبر ایس بابرنے الیکشن کمیشن میں کیا کہا؟
اکبر ایس بابر کو مریم نوازکیا دیتی ہیں؟ فرخ حبیب نے لگایا بڑا الزام
الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کر رہا ہے تو کیا وزیر اعظم مستعفی ہو جائیں؟ سپریم کورٹ
فارن فنڈنگ کیس، اور عمران خان پھنس گئے
فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی چوری پکڑی گئی، تہلکہ خیز انکشاف
فارن فنڈنگ کیس،تحریک انصاف نے پھروقت مانگ لیا
عمران خان ڈی چوک پر اپنا اعمال نامہ لے کر آئیں،مریم اورنگزیب
تمام الزامات ثابت، کیوں استعفیٰ نہیں دیتے،اکبر ایس بابر کا وزیراعظم کو چیلنج
فارن فنڈنگ کیس، تحریک انصاف کو دیا الیکشن کمیشن نے بڑا جھٹکا
آپ اتنا مت گھبرائیں،فارن فنڈنگ کیس میں عدالت کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ
فارن فنڈنگ کیس،باہر سے پیسہ آیا ہے لیکن وہ ممنوعہ ذرائع سے نہیں آیا،پی ٹی آئی وکیل







