پی ٹی آئی تبدیلی کی نہیں تباہی کی جماعت،عمران خان کو پیچھے ہٹنا پڑے گا،اہم شخصیت کا دعویٰ
پی ٹی آئی تبدیلی کی نہیں تباہی کی جماعت،عمران خان کو پیچھے ہٹنا پڑے گا،اہم شخصیت کا دعویٰ
تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کے مدعی اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ اسکروٹنی کے سربراہ نے الیکشن کمیشن کے سامنےکہا کہ جیسے یہ معاملہ چل رہا ہےمشکل ہےمکمل ہو،
اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی جواب جمع کرائے، اہمارے وکیل نے بار بار کہا کہ اسکروٹنی کمیٹی 3 سال میں یہ آڈٹ کیوں نہیں کرسکی،ہم اس کیس میں تاخیر نہیں چاہتے، ہمیں بس کاغذات فراہم کیے جائیں، ااسکروٹنی کمیٹی اب جواب داخل کرے گی، پاکستان تحریک انصاف بھی 30 مارچ کو اپنا موقف پیش کرے گی،قوم کو پتا چلنا چاہیے کہ تحریک انصاف کے کتنے غیرملکی اکاؤنٹ ہیں، یہ اب تبدیلی کی نہیں تباہی کی جماعت بن گئی ہے،ہم تحریک انصاف کو دوبارہ تبدیلی کی جماعت بنائیں گے،عمران خان کو پیچھے ہٹنا پڑے گا، مجھے دھمکیاں دیتے ہیں تو دیں، میں پیچھے نہیں ہٹوں گا،مجھے کمیٹی کی قابلیت پر کوئی شک نہیں،میں اسکروٹنی پراسس کو آگے لے کر جانا چاہتا ہوں،کمیٹی جو سمجھتی ہے وہ الیکشن کمیشن کو پیش کرے ،اگر یہ سمجھتے ہیں پارٹی نے رکارڈ پورا دے دیا ہے تو یہ بتا دیں،ویب سائٹ سے کاغذات لے کردیں تو بھی کہا جاتا کے قابل قبول نہیں،
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کرنے کا چیلنج دیا تھا جسے مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کے اس چیلنج کو قبول کرلیا تھا وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت اور براہ راست ٹی وی پر نشر کرنے پر بھی تیار ہیں، بے شک فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھا دیا جائے بلکہ پارٹی سربراہوں کو بٹھا کر کیس سنا جائے۔
شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ
مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج
چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف
مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟
الیکشن کمیشن کے باہر رینجرز تعینات،پی ڈی ایم کی حکمت عملی تبدیل
مریم نواز نے اسلام آباد میں کس کو "دھوکا” دے دیا؟ تہلکہ مچ گیا
فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے،وزیراعظم
پارٹی فنڈنگ کیس،کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان
فارن فنڈنگ کیس،جے یو آئی رہنما نے وزیراعظم بارے کیا کہہ دیا؟
فارن فنڈنگ کیس،وزیراعظم کی خواہش پوری، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان، اپوزیشن پریشان
فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کیوں نہ ہو سکی؟ مجھے کیا پیشکش کی گئی؟ اکبر ایس بابر کا بڑا دعویٰ
مولانا فضل الرحمان کواب اپنے حلوے کا بھی حساب دینا ہو گا،فارن فنڈنگ کیس میں نئی پیشرفت
فارن فنڈنگ کیس،وزیراعظم کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
فارن فنڈنگ کیس، سکروٹنی کمیٹی پر اعتراض ہے یا نہیں؟ تحریک انصاف نے عدالت میں بتا دیا
حکم دینے والا ہوں مجھے جواب دینے کی ضرورت نہیں،پی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں کس نے ایسا کہا؟