مزید دیکھیں

مقبول

متحدہ عرب امارات میں دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت

متحدہ عرب امارات میں دو مزید بھارتی شہریوں کی...

7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات جاری

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے...

اوآئی سی کی غزہ کی تعمیر نو کی حمایت

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے امریکی صدر...

ریلوے ٹریک پر حادثہ، ایک اور شخص ٹرین کے نیچے آ کر جاں‌ بحق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریلوے حادثات میں کمی نہ آ سکی، ٹرین حادثے میں ایک اور جان چلی گئی

حادثہ رائیونڈ میں پیش آیا، تھانہ رائیونڈ سٹی کے علاقے میں بمقام ریلوے لائن کوٹ رادھا کشن روڈ نزد بھچوکی پھاٹک رائیونڈ ایکسیڈنٹ ہوا، غلام مصطفی سکنہ حال مقیم میاں اسحاق والا بھٹہ کوٹ رادھا کشن روڈ بھچوکی پھاٹک رائیونڈ اپنے کھیتوں کی طرف چارہ لینے جا رہا تھا کہ ریلوے لائن کراس کرتے وقت تیز رفتار ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس کراچی سے لاہور آ رہی تھی ٹرین کے نیچے آکر موقع پر ہلاک ہو گیا ہے

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

 

اطلاع پر ریسکیو ادارے اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،واقعہ کی اطلاع جاں‌ بحق ہونے والے شخص کے گھر میں دے دی گئی ہے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan