ریلوے پولیس بھی جلاد بن گئی، مسافروں پر بہیمانہ تشدد

0
53
ریلوے پولیس بھی جلاد بن گئی، مسافروں پر بہیمانہ تشدد #Baaghi

ریلوے پولیس بھی جلاد بن گئی، مسافروں پر بہیمانہ تشدد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریلوے پولیس بھی جلاد بن گئی، مسافروں پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آ گئی

خانپور ریلوے پولیس نے ٹرین کے مسافروں پہ وحشیانہ تشدد اور لا ٹھی چارج کیا لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس کا اے سی نہ چلانے پر گرمی سے بے حال مسافروں نے احتجاج کیا جس پر خانپور ریلوے تھانہ کی پولیس نے مسافروں پر دھاوابول دیا وحشیانہ تشدد اور لاٹھی چارج سے کئی مسافروں کی حالت ناساز ہوگئی ریلوے پولیس نےمسافروں پر تشدد کرکے زبردستی ٹرین میں ایسے گھسیٹ گھسیٹ کر ڈالا کہ جیسے جانوروں کو کو زبردستی گاڑی میں ڈالا جاتاہے

باغی ٹی وی کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریلوے پولیس اہلکار مسافروں پر تشدد کر رہے ہیں اور مسافر واویلا کر رہے ہیں، مسافروں کی چیخ وپکار پر عینی شاہدین نے کہا کہ تھانہ خانپور ریلوے پولیس کا مسافروں سے ایسا ناروا سلوک کیا گیا جس پر پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے مسافروں نے وزیراعظم پاکستان، وفاقی وزیرِ ریلوے اور آئی جی ریلوے پولیس پاکستان سے پرزور اپیل اور مطالبہ کیا ہے کی ایسے پولیس کی کالی بھیڑوں کو سخت سے سخت سزادی دی جائے اور اس واقعے میں ملوث پولیس اہلکار اور تھانہ ریلوے پولیس خانپور ایس ایچ او کو فوری طور پر برطرف کیا جائے

ریلوے کو ہم نے تباہ کیا 6 ماہ سے پہلے جو ریلوے میں ہورہا اس کا میں ذمہ دار نہیں ہوں : وزیر ریلوے

ریلوے کس کے دور میں اچھی رہی، سعد رفیق یا شیخ رشید؟ کمیٹی میں انکشاف

ٹرین حادثے میں 2 ریلوے اور 2 پولیس اہلکار بھی جاں بحق

حادثے کا شکار ہوئی ٹرین سرسید ایکسپریس کے ڈرائیور اعجاز احمد کا حادثے کے بارے انکشاف

ایک اورتیز گام ٹرین حادثے کا شکار

ٹرین حادثہ،بوگیوں میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کا عمل جاری

ٹرینوں کا شیڈول متاثر،ہلاکتوں پر دل انتہائی رنجیدہ،وفاقی وزیر ریلوے بھی بول پڑے

ملت ایکسپریس میں کراچی سے روانگی کے وقت کتنے مسافر سوار تھے؟

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا بلکہ…وفاقی وزیر ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات

Leave a reply