سابق وزیراعظم کو ڈینگی ڈنگ مار گیا،پلیٹ لیٹس کی حالت کیسی؟

سابق وزیراعظم کو ڈینگی ڈنگ مار گیا،پلیٹ لیٹس کی حالت کیسی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم ڈینگی کا شکار ہو گئے جس کے بعد انکو ہسپتال داخل کروا دیا گیا

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو ڈینگی ہو گیا ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ منموہن سنگھ کی حالت خطرے سے باہر ہے ،آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)  کے مطابق منموہین سنگھ کی طبیعت خراب ہونے پر جب ٹیسٹ کروائے گئے تو ڈینگی کی تشخیص ہوئی، جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کر لیا گیا ہے اور انکا علاج جاری ہے،منموہن سنگھ کے پلیٹ لیٹس بڑھ رہے ہیں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو کرونا بھی ہو چکا ہے ،وہ رواں برس 19 اپریل کو کرونا کا شکار ہوئے تھے تا ہم وہ صحتیاب ہو گئے ،منموہن سنگھ نے کرونا ویکسین بھی لگوا رکھی ہے، سابق وزیراعظم نے 4 مارچ اور 3 اپریل کوکرونا ویکسین لگوائی تھی،۔ وہ فی الحال راجستھان سے راجیہ سبھا کے رکن ہیں۔ وہ 2004 سے 2014 تک بھارت کے وزیر اعظم رہے ہیں۔ ان کی 2009 میں ایمس میں بائی پاس سرجری بھی ہوئی تھی .

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے ضلع چکوال میں پیدا ہونے والے منموہن سنگھ 2004 سے 2014 تک بھارت کے وزیراعظم رہے،1991 میں وہ وزیر خزانہ بھی رہے،ریزرو بنیک آف انڈیا کے وہ 15 ویں گورنر بھی رہ چکے ہیں ، منموہن سنگھ راجیو گاندھی حکومت میں یوجنا آیوگ کے ڈپٹی چیئرمین بھی رہے ۔

بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جسکی صدات بھی سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کو دی گئی ہے

فیصلےاس طرح ہوں گے تو نہ جانے کتنے مندر، مسجد اورچرچ توڑنے پڑیں گے،سابق جج سپریم کورٹ

باغی سپیشل،ٹرمپ کے دورہ سے قبل بھارت میں قتل عام شروع، دکانیں سیل،بستیاں خالی کرنیکا حکم ، احتجاج کی تیاریاں بھی جاری

ٹرمپ کا بھارت میں استقبال کیوں‌ ہو گا؟ نیویارک ٹائمز نے مودی سرکار کو بے نقاب کر دیا

ٹرمپ کے دورہ بھارت سے قبل ممبئی کی فائیو سٹار ہوٹلز کو اڑانے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی

ٹرمپ میرے خواب میں آئے ،بھارتی شہری نے ٹرمپ کے دورہ بھارت سے قبل ایسا کام کیا کہ سب حیران

متنازعہ شہریت بل پر امریکا میدان میں آ گیا،ٹرمپ کریں گے مودی سے کشمیر، شہریت بل پر بات

ٹرمپ کا کریں گے بھارتی فنکار استقبال،28 سٹیج تیار، طلبا کیا کریں گے؟ ڈیوٹی لگا دی گئی

بھارت میں کھڑے ہوکر ٹرمپ نے پاکستان بارے ایسا کیا کہہ دیا کہ مودی کو پسینے چھوٹ گئے

ٹرمپ کو ویلکم کرتے وقت مودی نے ایسے نام سے پکارا کہ ٹرمپ منہ دیکھتے رہ گئے، دیا کھرا جواب

انیل مسرت منموہن سنگھ کے ہمراہ سیلفی بنانے لگے تو کیا ہوا؟

پاکستان میں کرتار پور راہداری کے موقع پر منموہن سنگھ پاکستان بھی آئے تھے اور وزیراعظم عمران خان سے انکی مختصر ملاقات بھی ہوئی تھی. اس موقع پر منموہن سنگھ نے کہا کہ ہمارے لیے بہت خوشی کی بات ہے،آج ہمارے لیے بہت بڑا دن ہے،راہداری کھلنے سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری آئے گی،

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کا کرونا ٹیسٹ، کیا آئی رپورٹ؟

Comments are closed.