سعودی سفیر نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر سے ملاقات میں کروائی بڑی یقین دہانی

0
30

سعودی سفیر نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر سے ملاقات میں کروائی بڑی یقین دہانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا،فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات صرف حکومتی سطح تک محدود نہیں پاک سعودی تعلقات ناقابل تسخیر ہیں اور عالمی منظر نامے کی تبدیلی پر منحصر نہیں،سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان اور وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب تعلقات کی مضبوطی کا عکاس ہے،

فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ حرمین شریفین کا تقدس ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ،خادمین حرمین شریفین کا احترام ہر مسلمان پر لازم ہے،

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

فواد چودھری نے وزارت سائنس وٹیکنالوجی میں منصوبوں سے متعلق سعودی سفیر کو آگاہ کیا،سعودی سفیر نے فواد چودھری کی وزارت میں اصلاحات لانے کی کاوشوں کو سراہا،فواد چودھری نے سعودی کمپنیز کا پاکستان کے زراعت کے شعبہ میں تعاون اور سرمایہ کاری پر زوردیا،سعودی سفیر نے پاکستان کے ہر شعبے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی

 

سعودی عرب سے بڑا فیصلہ آ ‌گیا،اسرائیل کو 440 واٹ کا جھٹکا، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

Leave a reply