سگی مامی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

0
45
لاہور کی دوشیزہ کو گجرات میں فروخت ،تین روز تک عزت لوٹی جاتی رہی

سگی مامی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ملزم نے اپنی سگی مامی سے جنسی زیادتی کی ہے، پولیس نے واقعہ پر مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم بابر میرا بھانجا ہے اور مجھے متعدد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا،تھانہ صدر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ،پولیس کے مطابق خاتون کا میڈیکل چیک اپ کروایا جا رہا ہے،

دوسری جانب پنجاب کے شہر میانوالی میں مبینہ جنسی زیادتی کا شکار بننے والی نرس کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ڈی ایچ کیو اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نرسنگ ہاسٹل کی نرس سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی ہے، نرس کے ساتھ زیادتی کے بعد ملزمان اسے برہنہ حالت میں سڑک پر چھوڑ گئے تھے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے مگر ملزمان بااثر ہونے کی وجہ سے کوئی کاروائی نہیں ہو سکی ہے،

دوسری جانب سندر کے علاقہ میں لڑکی سے زیادتی کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، لڑکی گھر سے دودھ لینے نکلی تو ملزمان نے راستہ میں روک لیا ،ملزمان لڑکی کو ویرانے میں لے گئے اور زیادتی کی اور وہیں چھوڑ کر فرار ہو گئے، پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی آر میں اللہ دتہ اشفاق اور دیگر نامعلوم ملزمان شامل ہے

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

پولیس اہلکار کے ساتھ کی پولیس اہلکاروں نے کی اجتماعی زیادتی

موٹروے کے قریب کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش

خاتون سے تعلقات،خاتون کے شوہر کو قتل کر کے کیا گیا گھناؤنا کام.ملزمان گرفتار

گلی میں پانی کیوں کھڑا ہے؟ معمولی تنازعہ پر گولیاں چل گئیں

والدین سے ناراضگی،ایم پی اے کے بیٹے نے خود کو گولی مار لی

12 سالہ بچے کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزم کو رہا کرنے کا حکم

محبت میں ناکامی، نوجوان طالب علم نے طالبہ کے ساتھ کیا گھناؤنا کام

بھانجوں نے مبینہ طورپر سگے ماموں کے ساتھ کیا گھناؤنا کام

Leave a reply