سعودی سفارتخانے پر فائرنگ، سعودی عرب کا بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

0
51

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ایمبیسی کے باہر فائرنگ کا واقعہ ہیش آیا ہے

نیدر لینڈز (ہالینڈ) کے شہر دی ہیگ میں سعودی سفارت خانے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ،خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے فائرنگ کی تصدیق کی اور بتایا کہ سعودی سفارت خانے کے باہر نامعلوم شخص کی جانب سے متعدد فائر کیے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، پولیس نے واقعہ کے حوالہ سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس کو جائے وقوع سے گولیوں کے 20 خول ملے ہیں۔

دی ہیگ پولیس کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر اس واقعے سے متعلق کسی کو کوئی معلومات ہیں تو وہ ضرور رابطہ کرے

سعودی عرب نے واقعے کو بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے نیدرلینڈز میں اپنے شہریوں کو اضافی حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

گستاخی کے مرتکب افراد کے خلاف کیا کاروائی کی جائے؟ سراج الحق کا سینیٹ میں بڑا مطالبہ

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کی ایک اور درخواست پرعدالت نے فیصلہ سنا دیا

وہ کیسا عاشق ہوگا جو آقاﷺ کی بات نہ مانے؟ علامہ طاہر اشرفی

ریاست مدینہ،سفر کا آغاز کر دیا، اب منزل دور نہیں،میلادالنبی پر وزیراعظم کا پیغام

پاکستان میں جشن عید میلادالنبی،توپوں کی سلامی،گلیاں بازار سج گئے

حرمتِ رسول ﷺ کے تحفظ کیلئے صدر مملکت کی عالمِ اسلام کے رہنماؤں سے اپیل

عید میلادالنبی پر حکومت نے قیدیوں کو سنائی خوشخبری

وزیراعظم کافیس بک کے بانی مارک زکربرگ سے اسلام مخالف مواد پر فوری پابندی کا مطالبہ

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ، جیسے ہی ‘بزدلانہ’ حملہ ہوا ، سعودی سفارت خانے کے سکیورٹی اہلکاروں نے اس کی اطلاع ڈچ سیکیورٹی خدمات کو دی ، جس کے بعد سفارتخانے کی عمارت کو سکیورٹی اہلکاروں نے گھیر لیا۔ اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا تھا۔

سعودی حکومت نے کہا ہے کہ وہ تحقیقات کے نتائج کا انتظار کر رہی ہے اور امید ہے کہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

واضح رہے کہ بدھ کے روز سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوئے تھے جن کی میزبانی میں فرانس اور دیگر سفارت کاروں نے کی تھی۔

Leave a reply