باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ملزم پاکستان آ جاتا ہے اور ہم اپیل کا فیصلہ کر چکے ہوں تو اثرات کیا ہوں گے،جس پر ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب نے کہا کہ طریقہ کار پر مکمل عمل کرنے کی ضرورت ہے، لندن کی کاؤنٹی کورٹ کے ذریعے نواز شریف کو وارنٹ بھیجے جانے ہیں، نیب نے عدالت میں کہا کہ نواز شریف کے وارنٹ اور طلبی اشتہار اخبار میں بھی دیا جائے، جس پر عدالت نے کہا کہ اگر کوئی شخص جان بوجھ کر عدالت پیشی سے بھاگ رہا ہے تو پھر کیا کریں؟
جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ہم نے اپیل کا فیصلہ کرنا ہے اور ہم حاضری کے لیے انتظار کررہے ہیں، یہاں ایک سزایافتہ کوبیرون ملک بھجوانے سے قبل اجازت تودرکنارآگاہ تک نہ کیاگیا،نوازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل بھی حکومت نےکیا اور پھر نکالا بھی،آپ نے جانے کی اجازت دی،اب واپسی کیلیے اقدامات بھی آپ نے ہی کرنے ہیں،انکوائریزشروع ہونے پرملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کرادیے جاتے ہیں،
عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہاں سزا یافتہ شخص باہر چلا گیا عدالت کو پوچھنے یا بتانے کی زحمت نہ کی،اور اگر کوئی پہلے ہی کسی کیس میں اشتہاری ملزم ڈیکلیئر ہوچکا ہو تو کیا ہو گا؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ نوازشریف کے وارنٹ کامن ویلتھ آفس کو بھی بھیج دیے،
جسٹس عامر فاروق نے استفسار کئے کہ نواز شریف کے وارنٹ حسن نے موصول کیے پتہ نہیں بیٹا ہے یا کیا ہے، جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ اشتہاری ہے جناب یہ بھی،
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی ،نواز شریف کو موصول کرائے گئے وارنٹ کی اصل دستاویزات طلب کر لی گئی،عدالت نے نواز شریف کی رہائش گاہ پر جانے والے افسر راو عبدالحنان کا بیان قلمبند کرنے کا فیصلہ کر لیا
نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف
مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی
مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال
مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال
عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا
میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو
نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت
نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی
نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس
نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی
نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار
جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس
اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب
نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف
اشتہاری مجرم کی ضمانت منسوخی کی ضرورت ہے؟ نواز شریف کیس میں عدالت کے ریمارکس
نواز شریف کو مفرور بھی ڈکلیئر کر دیں تو تب بھی اپیل تو سنی جائے گی،عدالت
نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل پر رپورٹ عدالت میں جمع
پاکستانی ہائی کمیشن میں تعینات افسر راوعبدالحنان کا ویڈیو لنک سے بھی بیان ہوسکتا ہے ،عدالت نے کہا کہ کامن ویلتھ آفس اور کاونٹی عدالت سے وارنٹ کی تعمیل میں کتنا لگے گا ؟ دفتر خارجہ کاونٹی عدالت کے ذریعے تعمیل کی میعاد پر رپورٹ دے،
ہمیں نواز شریف کی حاضری چاہیے وفاقی حکومت جیسے چاہے یقینی بنائے،عدالت