شادی سے انکار پر ہندو لڑکی اغوا کی کوشش کے دوران قتل،انصاف کا مطالبہ
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2022/03/FObTuX7acAAwnuM.jpg)
شادی سے انکار پر ہندو لڑکی اغوا کی کوشش کے دوران قتل،انصاف کا مطالبہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں ایک بار پھر افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے
پوجا کماری کے گھر کی دیوار پھلانگ کر لاشاری برداری کے چند با اثر افراد جنسی زیادتی و اغوا کی نیت سے حملہ ہوتے ہیں لیکن پوجا کماری اپنے اغوا کی کوشش کو ناکام بنانے کی جُستجو میں موقع پر تین فائر سر میں لگنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔
ایک صارف کس کہنا تھا کہ سکھر سندھ سے تعلق رکھنے والی پوجا کماری کو آج صبح 10 بجے سکھر کے قریب علاقہ روھڑی میں قتل کردیا گیا۔یہاں اقلیتوں کیساتھ ایسا عرصہ دراز سے ہو رہا۔ یہاں بہت سے پوجا جیسی لڑکیاں بربریت کے شکار ہوئی ہے۔مسلمان کا غیرت اس وقت کہاں چلا جاتا ہے کیا یہی اسلام ہے؟
سکھر سندھ سے تعلق رکھنے والی پوجا کماری کو آج صبح 10 بجے سکھر
کے قریب علاقہ روھڑی میں قتل کردیا گیا۔یہاں اقلیتوں کیساتھ ایسا عرصہ دراز سے ہو رہا۔ یہاں بہت سے پوجا جیسی لڑکیاں بربریت کے شکار ہوئی ہے۔مسلمان کا غیرت اس وقت کہاں چلا جاتا ہے کیا یہی اسلام ہے؟#JusticeForPoojaKumari pic.twitter.com/70EvJsym2J— Naseem Sherani (@naseemsherani97) March 22, 2022
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پوجا کماری کے قتل پر صارفین آواز اٹھا رہے ہیں، #JusticeForPoojaKumari اسوقت ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ ہے،صارفین کا کہنا ہے کہ پوجا کماری کو قتل کرنیوالوں کو گرفتار کیا جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے
In a recent incident, an 18 yr old #Hindu girl, Pooja Kumari has been shot dead in Sukkur in a failed attempt to kidnap her for conversion.
Every day our daughters were kidnapped, converted, raped, murdered & still no strict actions were taken by d state#JusticeForPoojaKumari pic.twitter.com/JkQObRWwYZ— Voice of Pakistan Minority (@voice_minority) March 22, 2022
ایک صارف شمشاد بھٹو کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت یا تو قانون پاس کردے کے کوئی ہندو بیٹی کو جنم ہی نہ دے یا تو پہر ان کا تحفظ یقینی بنائیں، آئے دن کسی نہ کسی بہن کو اٹھایا جاتا ہے یا قتل کیا جاتا ہے، پال پوس کر بڑا کرنے کے بعد والدین قتل کا صدمہ برداشت کریں اس سے اچھا وہ بیٹی کو جنم ہی نہ دیں۔
سندھ حکومت یا تو قانون پاس کردے کے کوئی ہندو بیٹی کو جنم ہی نہ دے یا تو پہر ان کا تحفظ یقینی بنائیں، آئے دن کسی نہ کسی بہن کو اٹھایا جاتا ہے یا قتل کیا جاتا ہے، پال پوس کر بڑا کرنے کے بعد والدین قتل کا صدمہ برداشت کریں اس سے اچھا وہ بیٹی کو جنم ہی نہ دیں۔😭#JusticeForPoojaKumari pic.twitter.com/5hHrL7hdGF
— Shamshad Bhutto (@shamshad_bhutto) March 21, 2022
ایک صارف کا کہنا تھا کہ انسان اتنا سفاک اور بہیم کیوں ہو گیا ہے؟کیا انسانیت سے ہمیں دست بردار ہو جانا چاہئے.کیا ہمارا اس شے سے جسے ضمیر کہا جاتا ہے اعتبار یا اعتماد اٹھ جانا چاہیے؟سمجھ میں نہیں آتا کہ ان سوالوں کا کیا جواب ہے یا کیا ہونا چاہیے؟سعادت حسن منٹو
انسان اتنا سفاک اور بہیم کیوں ہو گیا ہے؟کیا انسانیت سے ہمیں دست بردار ہو جانا چاہئے.کیا ہمارا اس شے سے جسے ضمیر کہا جاتا ہے اعتبار یا اعتماد اٹھ جانا چاہیے؟سمجھ میں نہیں آتا کہ ان سوالوں کا کیا جواب ہے یا کیا ہونا چاہیے؟سعادت حسن منٹو#JusticeForPoojaKumari #OICInPakistan pic.twitter.com/MIQefCS8Tu
— Soban Cheema (@SobanCheema4) March 22, 2022
ایک صارف کا کہنا ہے کہ پوجا کماری کا قاتل صرف وہ اغوا کار نہیں بلکہ ہر وہ ممبر اسمبلی بھی ہے جس نے اٹھارہ سال سے کم عمر کی تبدیلی مذہب پر پابندی کے بل کے خلاف ووٹ دیا تھا.جس عمر میں بچوں کو ٹی وی کا چینل تبدیل نہیں کرنے دیا جاتا اس عمر میں تبدیلی مذہب شعوری عمل نہیں زبردستی ہے.
پوجا کماری کا قاتل صرف وہ اغوا کار نہیں بلکہ ہر وہ ممبر اسمبلی بھی ہے جس نے اٹھارہ سال سے کم عمر کی تبدیلی مذہب پر پابندی کے بل کے خلاف ووٹ دیا تھا.
جس عمر میں بچوں کو ٹی وی کا چینل تبدیل نہیں کرنے دیا جاتا اس عمر میں تبدیلی مذہب شعوری عمل نہیں زبردستی ہے. #JusticeForPoojaKumari— Mujeeb Akber (@mujeeb_akber) March 22, 2022
جڏهن وحشي جوابدار
پوجا کي اغوا ڪرڻ آيا
ان وقت هوءَ سلائي ڪري رهي هئي
ڪئنچيءَ سان هن مزاحمت ڪئي
پر وحشي کيس ماري ڀڄي ويا#JusticeForPoojaKumari pic.twitter.com/PXbXqJTrtj— sattar zangejo (@ZangejoSattar) March 22, 2022
بيگناھ قتل ڪيل ناري پوجا ڪماري جا وارث لاش کڻي قاتلن جي گرفتاري لاءِ احتجاج لاءِ وڃي رهيا هئا ڏسي ٿوسگهجي ته ايس ايڇ او پٽڻي اهلڪارن سان گڏجي لاش جي کٽڙي کي ڪيئن پيو ڌڪا ڏيئي ڪري وارثن کي ڌمڪائي،جيڪو آفيسر ناري جي وارثن کي انصاف جي خاطري بدران ڌمڪائي رهيو هجي ڇا اهو انصاف ڪندو؟ pic.twitter.com/X3BWKpOvkl
— Tufail Ahmed (@OfficialVistro) March 22, 2022
لواھقین نے پوجا کماری کی لاش رکھ کر دھرنا بھی دیا ملزم واحد بخش لاشاری کو قتل کے واقعے کے سات گھٹنے گزر جانے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے قتل میں مبینہ ملوث ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ پٹنی میں درج کیا گیا تا ہم ایف آر میں اغوا کی دفعات شامل نہیں کی گئی ہیں
پولیس کے مطابق ملزم نے قتل کا اعتراف بھی کرلیا ہے ملزم کا کہنا ہے کہ شادی کے لئے مقتولہ اٹھانے آیا تھا انکے انکار کرنے پر انہیں قتل کیا۔مقتولہ کے والد کا کہناہے کہ دن میں ہم مزدور پر گئے تھے مسلح ملزمان گھر کے اندر داخل ہوئے اور اسے اغوا کرنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر اسے قتل کردیا گیا ۔مقتولہ کے والدکا کہنا ہے کہ ملزمان پہلے بھی پوچا کماری کو اغوا کی دھمکیاں دیتے ہیں ہم نے پولیس میں شکایت کی احتجاج ریکارڈ کروایا کہ ہمیں تحفیظ فراہم کیا جائے لیکن ہمیں تحفظ فراہم نہیں کیا گیا ۔
سینیٹر کرشنا کماری نے کل روہڑی سکھر میں ایک غریب فیملی سے تعلق رکھنے والی پوجا کماری اوڈ کو اغواء کرنے کی کوشش کی ناکامی پر لڑکی کو قتل کردیئے جانے پر سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے قاتل واحد لاشاری کو بھی فوری طورپر گرفتار کر لیا گیاہے۔
سینیٹر کرشنا کماری نے کل روہڑی سکھر میں ایک غریب فیملی سے تعلق رکھنے والی پوجا کماری اوڈ کو اغواء کرنے کی کوشش کی ناکامی پر لڑکی کو قتل کردیئے جانے پر سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے قاتل واحد لاشاری کو بھی فوری طورپر گرفتار کر لیا گیاہے۔@KeshooBai pic.twitter.com/W7Ui2dCKJg
— Jiyala Amar lal Bheel (@JiyalaAmarlal) March 22, 2022
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال
بھارتی فوجی افسر نے کی جونیئر اہلکار کی بیوی سے زیادتی کی کوشش
گیارہ سالہ لڑکی سے سگا باپ اور بھائی کرتے رہے پانچ برس تک گھناونا کام
رات بھر زیادتی کے بعد برہنہ حالت میں نرس کو سڑک پر ملزمان پھینک گئے
نانا کو نواسی پر ترس نہ آیا،ٹوکہ سے کاٹنے کی کوشش،تشدد،سفاکیت کی انتہا،ویڈیو وائرل
چھ سالہ بچے کی چار سالہ بچے کے ساتھ زیادتی،پولیس نے دونوں بچوں کو بلا لیا