شاہ محمود قریشی عرب امارات کیوں کس مشن پر گئے؟ خود ہی بتا دیا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دبئی ایکسپو 2020 میں سعودی پویلین کا دورہ کیا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی پویلین کے ڈیزائن اور خدوخال کو سراہا شاہ محمود قریشی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030 کا عکاس قرار دیا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دبئی میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آمد کا مقصد متحدہ عرب امارات کی حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پچھلے دنوں متحدہ عرب امارات کی سلامتی پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی گئی متحدہ عرب امارات واقعےکی بھرپور مذمت کی،ہم نے جغرافیائی اقتصادی ترجیحات پر توجہ مرکوز کی ہے،خواہش ہے ہم پاکستان کو اقتصادی مرکز بنانے میں کامیاب ہوسکیں،حکومت ، پہلی دفعہ اتفاق رائے سے ایک سیکورٹی پالیسی کا مسودہ سامنے لائی ہے، سیکورٹی پالیسی، کا محور معاشی استحکام ہے،اس میں پاکستان کا آبی تحفظ اور فوڈ سیکورٹی بھی شامل ہے، آج بھارت سندھ طاس معاہدے پر کبھی عمل کرتا ہے اور کبھی نہیں کرتا،ہمارے سفارت کاروں کو اقتصادی سفارت کاری کی ذمہ داری سنبھالنا ہو گی،
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ بدقسمتی سے ہم ماضی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی اہمیت کو نہیں سمجھ سکے، ہماری حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہود کو اپنی ترجیح سمجھا ہے،متحدہ عرب امارات میں 1.6 ملین کے قریب پاکستانی مقیم ہیں، قونصلر سروسز میں بہتری پر وزیر اعظم عمران خان کا فوکس ہے،ملکی معیشت میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کاکرداراہم ہے کورونا کے باوجود اوور سیز پاکستانیوں نےریکارڈترسیلات زربھجوائیں، آج پاکستانی برطانیہ اورامریکا کی پارلیمان میں جگہ بنا رہے ہیں
وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا
برف پگھلنے لگی، سعودی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، سعودی اہم شخصیت کا دورہ پاکستان متوقع
سعودی عرب بمقابلہ پاکستان، اصل کہانی سامنے آ گئی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
سعودی عرب کا بین الاقوامی مسافر پروازوں کا آپریشن معطل،پی آئی اے نے بھی اعلان کر دیا
سعودی عرب کا بڑا وفد کب آ رہا ہے پاکستان؟ وزیر خارجہ کا بڑا اعلان
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے سعودی سفیر کی ملاقات،کیا ہوئی بات؟
سعودی سفیر اچانک وزیر خارجہ کو ملنے پہنچ گئے
آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع کی وفات پر اظہار افسوس
آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب سے پہلے سعودی سفیر متحرک، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
سعودی عرب میں پاکستانی سفیرکو واپس بلائے جانے کا امکان
بلال اکبرکی واپسی، سعودی عرب میں کون ہو گا نیا سفیر،طاہر اشرفی نے بتا دیا
بلاول بچہ،جلد سمجھ جائیگا، قریشی،ساتھ ہی بلاول سے مدد بھی مانگ لی