شہباز شریف کی طرف سے ترکی کے یوم جمہوریت و قومی اتحاد پر ترک صدر اور عوام کو مبارک باد
باغی ٹی وی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ترکی کے یوم جمہوریت و قومی اتحاد پر ترک صدر اور عوام کو مبارک دی ہے .
انہون نے کہا کہ یہ دن ترک عوام کے جمہوریت اور اس سے پختہ وابستگی کے اظہار کا دن ہے .ترکی کے عوام نے اپنے عزم و ہمت سے ثابت کیا کہ جمہوریت اور عوام کی حقیقی اور منتخب قیادت کو چننے کے حق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے .ترکی کے عوام نےپوری دنیا پر واضح کردیا کہ جمہوریت اور عوام کے حق حکمرانی کے لیے جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں
اس دن نے ترکی کی تاریخ بدل دی اور صدر رجب طیب اردوان پر اپنے بے مثال اعتماد کا اظہار کیا.پاکستان اور ترکی کے عوام اسلام، عقیدے، جمہوریت اور برادرانہ اعتماد ومحبت تعلقات کے رشتوں میں بندھے ہیں.
اسلامی ممالک کو کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی دکھانی ہوگی، وزیراعظم
کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں
وزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ اہم خبر
ترک صدر کے پہنچنے سے قبل پارلیمنٹ میں ایسا کیا کام کیا گیا کہ وزیراعظم بھی حیران رہ گئے
ترک خاتون اول کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب ،کیا اہم اعلان
ترک صدر کا اپنی قومی زبان میں خطاب، نماز جمعہ ایوان صدر میں کی ادا
ترک صدر کا خطاب سننا اعزاز کی بات، اسد عمر نے مزید کیا کہا؟
دو روزہ دورہ پاکستان کی یادیں واپس لیے ترک صدر وطن روانہ،کس نے کیا الوداع؟
دونوں ممالک کے عوام میں جمہوریت ایک قدر مشترک ہے.صدر رجب طیب اردوان نے ترکی کے عوام میں ایک تازہ نظریاتی روح پھونک دی ہے .ترک قیادت اور عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے ان کی ترقی و خوشحالی اور مزید کامیابیوں کے لئے دعا گو ہیں
ترکی کے قومی دن برائے یکجہتی کے موقع پر وزیراعظم نے جاری کیا ترک صدر کے نام اہم پیغام