شیخ رشید بھی وزیراعظم کے نقش قدم پر، وزارت بدلتے ہی کونسا ایسا کام کر دیا کہ سب دیکھتے رہ گئے..

0
37

شیخ رشید بھی وزیراعظم کے نقش قدم پر، وزارت بدلتے ہیں کونسا ایسا کام کر دیا کہ سب دیکھتے رہ گئے..

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بھی وزیر داخلہ بننے کے بعد وزیراعظم عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے، ایسا کام کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

وفاقی وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزارت کا قلمدان تبدیل ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکئی لوگوں کو انفالو کر دیا ہے، شیخ رشید احمد نے صرف تین اکاونٹ کے علاوہ سب کو انفالو کر دیا ہے

ٹوئٹر پروفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے پروفائل کے مطابق وہ اس وقت وزیراعظم عمران خان، ڈی جی آئی ایس پی آر اور اپنی سابقہ وزارت پاکستان ریلوے کو فالو کررہے ہیں۔پاکستان کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پرانتہائی مقبول لیڈر اور مختلف واقعات کے حوالہ سے پیشگوئیاں کرنیوالے عوامی لیڈر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اپنی وزارت کی تبدیلی سے قبل متعدد اہم ترین افراد سمیت کئی اداروں کو فالو کررہے تھے۔

میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟

وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا

وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

ٹوئٹڑ پروفائل کے مطابق سینئر سیاستدان شیخ رشید احمد کو فالو کرنے والے افراد کی تعداد 5.5 ملین ہے،

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹراکاونٹ سے سب کو ان فالو کردیا ،وزیراعظم عمران خان کی ٹویٹرپرفالوئنگ 12اعشاریہ 9 ملین ہے،وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹراکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کر دیا، وزیراعظم نےصحافیوں اورسیاستدانوں سمیت سب کو ان فالو کردیا

وزیراعظم نے تمام پارٹی اورقریبی دوستوں کو ٹویٹراکاؤنٹ سے ان فالوکردیا،وزیراعظم نے قریبی وزرا اورپارٹی عہدیداروں کو ان فالو کر دیا ہے،

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا

سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا

عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ

ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی

سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟

شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد شیخ رشید نے پریس کانفرنس بلا لی،اہم اعلان متوقع

ہمارے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی توہین نہیں ہونی چاہیے،اسلام آباد میں کیا کام کر رہے ہیں، شیخ رشید کا بڑا اعلان

نواز شریف کو کیوں واپس نہیں لا سکتےِ؟ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

Leave a reply