شیخ رشید نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بارے نئی پیشنگوئی کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں وہی کیا جو حالات کا تقاضا تھا

راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کے بعد صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 30 دسمبر تک اپوزیشن بلخصوص مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مذید برے حالات ہوں گے، مولانا فضل الرحمان صرف جلسہ جلسہ کھیلیں گے،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ مرکز اور صوبے کو ایک جگہ بٹھانے میں فوج کا کلیدی کردار ہے،30 دسمبر تک ش لیگ سے ن لیگ سے الگ گروپ بنائے گی،ایک کتاب کی تقریب رونمائی ہو گی، اگر زندگی رہی تو اگلے سال میری دوسری کتاب آئے گی

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

شیخ رشید کا ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی کا اعلان، کہا زندگی پرکتاب لکھ دی،مارکیٹ میں کب آئیگی،بتا دیا

بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے

آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید

اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید

اپوزیشن بارے پیشنگوئیاں کرنیوالے شیخ رشید کا حلقہ اندھیرے میں ڈوب گیا

شیخ رشید کامزید کہنا تھا کہ ہم نے کالج یونیورسٹیز اور صحت کے شعبے میں کام کیا،صدر میں پہلی بار ستر سال میں پہلا کالج بنا، دو کالج اور پراسس میں ہیں، دو سال میں چار نئے کالج اور دو ہسپتال راولپنڈی کے عوام کو ملیں گے، جنہوں نے ووٹ دیئے انکے حقوق کا خیال ہے، تمام سڑکیں، گلیاں نئی بنائی جا رہی ہیں،4 ہسپتال راولپنڈی کے شہریوں کے لئے تحفہ ہیں،غازی بروتھا سے پانی کی ایک لائن لائیں گے، 2 ارب چالیس کروڑ سے پانی کی لائن لے کر آ رہے ہیں،دنیا کا سب سے اچھا اور جدید اسپتال راولپنڈی میں تعمیر ہوگا،

شیخ رشید نے سنائی پنڈی والوں کو بڑی خوشخبری

 

Comments are closed.