صوبہ ہزارہ تحریک کے کارکنان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچ گئے
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2022/01/FI-GAi-XoAETJIH.jpg)
صوبہ ہزارہ تحریک کے کارکنان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچ گئے
مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صوبہ ہزارہ کے حق میں نعرہ بازی کی، مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھارکھے ہیں ک صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین سردار، محمد یوسف اور سینیٹر طلحہ محمود نے بھی مظاہرے میں شرکت کی
ن لیگی رہنما احسن اقبال نے صوبہ ہزارہ کے حق میں احتجاج کرنے والوں سے یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جنوبی پنجاب کے عوام سے بھی 90دن میں صوبہ بنانے کا وعدہ کیا تھا، ہزارہ اور جنوبی پنجاب صوبوں کے بل 2سال سے کمیٹیوں میں پڑے ہیں،قومی اسمبلی اورسینیٹ میں ہزارہ صوبہ کے حق میں آواز بلند کریں گے صوبہ ہزارہ بننا ہزارہ کے عوام کا حق ہے،عمران خان نے ہزارہ صوبے کاوعدہ کیا تھا، ہزارہ صوبے کے قیام کی حمایت کرتا ہوں،میں نے بھی اس کی حمایت میں آئینی بل پر دستخط کیے ہیں صوبہ ہزارہ کے لیے سینیٹ میں آواز بلند کریں گے
پارلیمنٹ کے سامنے ہزارہ تحریک کے احتجاجی مظاہرے میں جے یو آئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کہہ رہے جیسے قیام پاکستان کے وقت نعرہ لگایا تھا بن کے رہے گا پاکستان بٹ کے رہے گا ہندوستان، ویسا ہی نعرہ آج صوبہ ہزارہ کیلئے لگانے کی ضرورت ہے pic.twitter.com/2Yjc10QRHX
— Asghar Hayat (@EngrAsgharHayat) January 13, 2022
پارلیمنٹ کے سامنے ہزارہ تحریک کے احتجاجی مظاہرے میں جے یو آئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کہہ رہے جیسے قیام پاکستان کے وقت نعرہ لگایا تھا بن کے رہے گا پاکستان بٹ کے رہے گا ہندوستان، ویسا ہی نعرہ آج صوبہ ہزارہ کیلئے لگانے کی ضرورت ہے
@MumtaazAwan
یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار
طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی
راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار
طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا
پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار
خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم
موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی
88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار
لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ
13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار