دربارسےلاپتہ ہونےوالی بچی کی لاش برآمد:بچی کےکپڑے کس نےاتارےاورکس نےبدلے:بابا اورپولیس بے خبر

0
31

فیصل آباد : دربار سےلاپتہ ہونے والی بچی کی لاش نہر سے برآمد:بذرگ قبروالا بابا اورپولیس بے بس اور بے خبر،اطلاعات کے مطابق دربار سے لاپتہ ہونے والی 3 سالہ بچی کی لاش نہر سے برآمد ہوئی ہے

۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایک دربار سے کمسن بچی لاپتہ ہو گئی تھی جس کی لاش گوجرہ میں نہر سے ملی ہے۔

پولیس کے مطابق ذوالفقار نامی شہری اپنے بچوں کو لے کر گذشتہ روز دربار پر گیا تھا جہاں وہ اپنی تین سالہ بیٹی کشف کو موٹرسائیکل کے قریب چھوڑ کر نیاز کے چاول لینے گیا تو بچے غائب ہو گئی۔

،پولیس کے مطابق بچی کے اغوا کے الزام میں مقدمہ نامعلوم افراد ککے خلاف درج کر لیا گیا۔

بچے کی تلاش جاری تھی کہ اس کی لاش گوجرہ کے علاقے میں نہر سے ملی۔لاش ملنے کے بعد بچی کے کپڑے تبدیل ہیں۔

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے سپری کر دی ہے۔پولیس نے واقعت کی مزید تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے

Leave a reply