ٹرمپ کا دورہ بھارت اوردہلی کی صورتحال ، وزیر خارجہ نے دیا اہم بیان

ٹرمپ کا دورہ بھارت اوردہلی کی صورتحال ، وزیر خارجہ نے دیا اہم بیان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت کے دوران پاکستان سے کئے گئے وعدے کے مطابق مودی سے کشمیر کے ایشو پر بات کی،

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک پاکستان کے ہمسایہ ملک میں ، دیکھ کر سب حیران

امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کوایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا نے ٹرمپ پریس کانفرنس کو اپنے مقاصد کے لیےاستعمال کیا، جب کہ صدر ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔ پاکستان عرصے سے کہہ رہا ہے بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، گزشتہ 2 روز سے دہلی میں 10 سے زائد اموات ہو چکی ہیں، دہلی میں عمارتوں، پیٹرول پمپس، کاروباری مراکز کو جلایا جا رہا ہے، دنیا کو اس صورت حال کا فوری نوٹس لینا چاہیے.

ٹرمپ کے دورہ بھارت سے قبل ممبئی کی فائیو سٹار ہوٹلز کو اڑانے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی

دہلی میں پولیس بھی ہندوانتہا پسندوں کی ساتھی، زخمی تڑپتے رہے، پولیس نے ایمبولینس نہ آنے دی

گجرات کا "قصائی” مودی دہلی میں مسلمانوں پر حملے کا ذمہ دار ،بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

دہلی جل رہا تھا ،کیجریوال سو رہا تھا، مودی سن لے،ظلم و تشدد ہمیں نہیں ہٹا سکتا، شاہین باغ سے خواتین کا اعلان

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں واشگاف الفاظ میں کہا پاکستان نے بہترین حکمت عملی سے دہشت گردی کو شکست دی۔ صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ عمران خان میرے دوست ہیں۔

بھارت میں کھڑے ہوکر ٹرمپ نے پاکستان بارے ایسا کیا کہہ دیا کہ مودی کو پسینے چھوٹ گئے

ٹرمپ کو ویلکم کرتے وقت مودی نے ایسے نام سے پکارا کہ ٹرمپ منہ دیکھتے رہ گئے، دیا کھرا جواب

ٹرمپ کی موجودگی میں مودی کی ایک اور رسوائی

مودی نے کشمیریوں پر مظالم کے حوالہ سے امریکہ کی آنکھوں میں دھول جھونکی، صدر آزاد کشمیر

کشمیرکے حوالہ سے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ کشمیر یقینی طورپر بھارت اور پاکستان کے مابین ایک بڑا مسئلہ ہے اور میری خواہش ہے کہ دونوں ملک اس مسئلہ کو حل کرلیں گے۔ وہ کافی وقت سے اس کی کوشش کررہے ہیں۔ میں اس کے لئے جو بھی مدد کرسکتا ہوں کروں گا کیونکہ دونوں سربراہان مودی اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے اچھے تعلقات ہیں۔ جو کچھ میں ثالثی میں مدد کرسکتا ہوں میں کروں گا۔ ہر کہانی کے دو پہلو ہوتے ہیں۔ جموں کشمیر سے آئین کے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بارے میں سوال پرامریکی صدر نے کہا کہ میں نے 370پر کچھ نہیں کہا۔ میں اسے بھارت پر چھوڑتا ہوں۔

ٹرمپ بھارت سے جاتے جاتے مودی کی "زبان” بول گیا

Comments are closed.