ٹرمپ کی جیت کے لیے بھارت میں‌ ہندوؤں کی پوجا

ٹرمپ کی جیت کے لیے بھارت میں‌ ہندوؤں کی پوجا

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، بھارت میں ہندوؤں نے ٹرمپ کی جیت کے لیے پوجا شروع‌کر دی . ٹرمپ کی فتح کے لیے شروع ہی سے بھارت کے انتہا پسند ہندو اور مودی سرکار امیدوار رہی ہے .بھارت کے شدت پسند ہندو ٹرمپ کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں .


واضح رہے کہ آج امریکی انتخابات ہو رہے ہیں، دونوں حریفوں نے عوام کا اعتماد جیتنے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دی۔ پنسلوانیا اور مشی گن میں جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اپنے حمایتیوں سے خطاب کیا۔

بھارت میں کھڑے ہوکر ٹرمپ نے پاکستان بارے ایسا کیا کہہ دیا کہ مودی کو پسینے چھوٹ گئے

ٹرمپ کو ویلکم کرتے وقت مودی نے ایسے نام سے پکارا کہ ٹرمپ منہ دیکھتے رہ گئے، دیا کھرا جواب

ٹرمپ کی موجودگی میں مودی کی ایک اور رسوائی

مودی نے کشمیریوں پر مظالم کے حوالہ سے امریکہ کی آنکھوں میں دھول جھونکی، صدر آزاد کشمیر

امن کا دشمن مودی، ٹرمپ سے ملاقات میں جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے سمیت 3 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ

ٹرمپ بھارت سے جاتے جاتے مودی کی "زبان” بول گیا

امریکی صدارتی الیکشن کیلئے آج میدان سجے گیا، ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن میں سخت مقابلہ جاری ہے ۔ امریکا کے 10 کروڑ افراد حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں جس سے امریکا میں ارلی ووٹنگ کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔

Comments are closed.