یو اے ای کا اسرائیل کو تسلیم کرنا اچھا فیصلہ کیوں نہیں؟ سابق وزیر خارجہ بیگم عابدہ حسین کا مبشر لقمان کے ہمراہ انٹرویو

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ کل ہم نے پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کا انٹرویو کیا تھا،وہ بہت ہی بہتر انداز تھا، آج میرے پاس بہت ہی بڑا نام ہے، پاکستان فارن آفس، ایمبسڈر لیول پر بات کر سکتے ہیں بیگم عابدہ حسین، انکی تمام ریجن ،خطے کے امورپر گہری نظر ہے

مبشر لقمان نے سوال کیا کہ آپ شاہ محمود قریشی کے سعودی عرب کے بارے میں بیان کو کیسے دیکھتی ہیں آج تو انہوں نے بیان دیاکہ حالات بہتر، ورنہ پہلے تو ایک لمحے کے لئے بڑی پرابلم شروع ہو گئی تھیں جس پر بیگم عابدہ حسین کا کہنا تھا کہ انہوں نے جو بیان دیا، شاہ محمود نے وہ پاکستان کے نقطہ نظر سے تو صحیح تھا ہماری سعودی عرب کے ساتھ ریلیشن شپ مثبت رہی ہے لیکن ہمارے جو لوگ وہاں کام کرنے جاتے ہیں انکے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں ہوتا، اس بیان سے شاہ محمود کا وہ اپنی جگہ درست تھا

مبشر لقمان نے سوال کیا کہ خطے میں بڑی ڈیولپمنٹ ہو رہی ہے ایک امریکی بلاک ایک چینی بلاک، مستبقل میں کیا ہو گا، جس پر بیگم عابدہ حسین نے کہا کہ چین کا بھارت کے ساتھ اچھے روابط نہیں ہیں ،بھارت کے بارڈر پر انہوں نے کچھ فوجیوں کو قتل کیا، اسکے علاوہ سی پیک کا منصوبہ ، یہ ہمارے لئےبڑا مفید ہے،مثبت منصوبہ ہے، ہم چائنہ کے بلاک میں ہیں، چین کے ساتھ تعلقات اچھے رہے اور مزید بھی رہیں گے

مبشر لقمان نے سوال کیا کہ امریکہ بڑا پریشرائز کر رہا ہے سعودی عرب کو، سعودی عرب کی ٹائمنگ صحیح نہیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی،ایسی صورت میں ٹرمپ پریشرائز کر رہے ہیں، اسے وہ چائنہ بلاک کی طرف آ سکتے ہیں اگلے ایک دو سال میں اس مناسبت سے سعودی عرب ایران کے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں،خطے میں امن ہو سکتا ہے، جس پر بیگم عابدہ حسین نے کہا کہ میں ایگری کرتی ہوں، سعودی ایران کے تعلقات بہتر ہو جائیں تو اس سے اچھی بات اور کوئی نہیں، امریکہ کو بھی یہ ایک مثبت جواب ہو گا سعودی عرب کی طرف سے جو امریکا کر پریشر ہے اس کو ریلیز کرنے کے لئے ایران کے ساتھ تعلقات سود مند ہو گا

بیگم عابدہ حسین نے کہا کہ جوبائڈن کے آنے سے ہمارے تعلقات میں فرق نہیں پڑے گا،امریکہ پاکستان کے تعلقات گرمجوشی کے نہیں، وہ ہماری کسی قسم کی مدد نہیں کر رہا ،جیسے تعلقات ہیں ویسے ہی رہیں گے

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب کیا تبدیلی لائے گا؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

فیصلہ ہو چکا،جنرل باجوہ محمد بن سلمان سے کیا بات کریں گے؟ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کے اہم انکشافات

پاکستان اسرائیل کو تسلیم….چیئرمین سینیٹ نے سعودی سفیر سے ملاقات میں بڑا دعویٰ کر دیا

ٹرمپ بضد، محمد بن سلمان سخت پریشان،سعودی عرب کا بڑا اعلان، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ محمود قریشی چین کیوں گئے؟ مبشر لقمان نے سب بتا دیا

چین سے شاندار خبریں،تمام پروٹوکول ٹوٹ گئے،تاریخی معاہدے تیار، اندر کی کہانی، مبشر لقمان کی زبانی

سرد جنگ کا خوفناک کھیل،پاکستان اہم ،امریکی پریشان ،ایران تگڑا اوراسرائیل میدان میں ، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پاکستان نے کمال کر دیا، دنیا بھر کے سائنسدان پریشان، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

میک اپ اتارو،تمہارے گھر والے بھی تمہیں کتنا پہچانتے ہیں؟ مبشر لقمان برس پڑے

مبشر لقمان نے سوال کیا کہ کافی لوگ رائے رکھتے ہین کہ اسرائیل کو ہمیں تسلیم کر لینا چاہئے، اسرائیل نے فلسیطینیوں کی پاور بند کر دی ، ہسپتالوں میں بھی بجلی نہین، کیا امت مسلمہ کو ملکر کہنا نہیں چاہئے کہ باز آ جاؤ جس پر بیگم عابدہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے ہمیں کوئی فائدہ نہین ہوتا، بہت پہلے کرتے تو کوئی اور بات تھی،اسلامی ریاستوں کو بیک زبان اسرائیل سے مخاطب ہو کر احتجاج کرنا چاہئے کہ وہ جو فلسطینیوں کے ساتھ کر رہے ہیں وہ قابل قبول نہیں

بیگم عابدہ حسین کا مزید کہنا تھا کہ یو اے ای نے میں سمجھتی ہوں کہ اچھا نہیں کیا، یہ بین الاسلام کے لئے اسرائیل کی جانب جانا اس سٹیج پر مثبت قدم نہیں، ہمیں قطعی طور پر اس کو نہیں سہرانا چاہئے،کشمیر کے حوالہ سے سوال پر بیگم عابدہ حسین کا کہنا تھا کہ ہماری فارن پالیسی صحیح سمت میں ہے، روس کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے ہوں گے، اسکا قرب حاصل کرنے سے فائدہ ہو گا، ایران کے ساتھ قرب حاصل کرنا چاہئے، ایران ، ترکی پاکستان کا بڑا مثبت بلاک بن جاتا ہے،

علی ظفر کے وہ کام جس کا وہ ڈھنڈورا نہیں پیٹتے..لیکن آج مبشر لقمان نے سب بتا دیا

Shares: