علی ظفر کے وہ کام جس کا وہ ڈھنڈورا نہیں پیٹتے..لیکن آج مبشر لقمان نے سب بتا دیا

0
41
عمران خان، تمہارے لئے میں اکیلا ہی کافی ہوں، مبشر لقمان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علی ظفر کے وہ کام جس کا وہ ڈھنڈورا نہیں پیٹتے..لیکن آج مبشر لقمان نے سب بتا دیا

مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر اینکرمریم خان نے سوال کیا کہ ایک اور اسی طرح کا کیس ہے، علی ظفر کو پرائیڈ آف پرفارمنس دیا گیا، لوگوں نے اعتراض کیا، جس پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ علی ظفر نیشنل آئیکون ہیں، سپر سٹار ہیں، علی ظفر کی ایک فاؤنڈیشن ہے جس نے خواتین، بچیوں کو سکالر شپ دی، بچیوں کی شادیاں کروائیں ، اسکا حساب ہی نہیں، وہ آدمی ڈھنڈورا نہیں پیٹتا،

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ علی ظفر پر الزام لگایا گیا جو غلط ہے، میشا شفیع خود تو کورٹ میں آتی ہی نہیں، اس نے جھوٹا الزام لگایا، مہوش حیات کو کتنا ٹرول کیا جب اسکو ایوارڈ ملا، اس کے متعلق کیا کچھ گھٹیا بات نہیں کی گئی، اس نے سب سے زیادہ ہٹ فلمیں دیں، علی ظفر نے اس زمانے میں فلم کو ہٹ کروایا جب کوئی دیکھتا ہی نہیں تھا، اس نے نیشنل سانگ کئے ، خواتین کے لیے کام کیا، راشن تقسیم کیا وہ بھول گئے، آپ لوگوں نے کیا، شاید ان کا وزن بڑھ گیا ہو گا،

مبشر لقمان کا مزید کہنا تاھ کہ شور کرنا اور احتجاج انکا کام ہے جو فلاں فلاں این جی اوز کے ایجنڈہ پر چل رہے ہوتے ہیں، مجھے سمجھ نہیں آئی یہ چاہتے کیا ہیں، موم بتیاں رکھی ہوئی ہین وہ پوری نہیں چلتی، پھر وہی اٹھا کر لے آتے ہیں،جس طرح سے یہ ٹرولنگ کرتے ہیں، بلاول نے کاشف عباسی کو ٹرول کیا، میرے اوپر بختاور نے ٹویٹ کیں، میرے اوپر الطاف حسین نے فائرنگ کروائی، اس پر نہیں بولیں گے، میرے اوپر جعلی کیس بنے اس پر نہیں بنیں گے،

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب کیا تبدیلی لائے گا؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

فیصلہ ہو چکا،جنرل باجوہ محمد بن سلمان سے کیا بات کریں گے؟ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کے اہم انکشافات

پاکستان اسرائیل کو تسلیم….چیئرمین سینیٹ نے سعودی سفیر سے ملاقات میں بڑا دعویٰ کر دیا

ٹرمپ بضد، محمد بن سلمان سخت پریشان،سعودی عرب کا بڑا اعلان، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ محمود قریشی چین کیوں گئے؟ مبشر لقمان نے سب بتا دیا

چین سے شاندار خبریں،تمام پروٹوکول ٹوٹ گئے،تاریخی معاہدے تیار، اندر کی کہانی، مبشر لقمان کی زبانی

سرد جنگ کا خوفناک کھیل،پاکستان اہم ،امریکی پریشان ،ایران تگڑا اوراسرائیل میدان میں ، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پاکستان نے کمال کر دیا، دنیا بھر کے سائنسدان پریشان، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ابھینندن کو پکڑا تو 18 عورتیں کھڑی ہو گئیں کہ اسے رہا کرو، کیوں رہا کرو، اس نے پاکستان پر حملہ کیا، اسکو لتر پڑنے چاہئے تھے، ابھی تک انڈیا میں یہ آواز نہیں اٹھی تھی، یہاں اٹھ گئی، لیکن کشمیر میں 18 ہزار بچیوں کی عصمت دری کی گئی،ایک لاکھ 20 ہزار لوگ شہید ہو گئے، ابھی تک ایک بھی موم بتی نہیں جلی، ان کو موت ہو جاتی ہے،

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ آپ امریکہ میں جا کر کریں نہ ٹرولنگ کہ گوانتا نامو بے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے ، گھر والوں کو اٹھا کر لے جائیں گے، انڈیا میں جا کر کریں، عامر خان اردگان کی بیوی کو ملا تو اسکے ساتھ کیا ہو رہا ہے، اللہ کا شکر کرو پاکستان میں آزاد رہ رہے ہو، ہماری کوتاہیوں کے باوجو داللہ نے ہم پر کرم کیا ہوا ہے، اس ملک کی قدر کرو.

میک اپ اتارو،تمہارے گھر والے بھی تمہیں کتنا پہچانتے ہیں؟ مبشر لقمان برس پڑے

Leave a reply