واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا
واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس ریفارمز لانے کے باوجود پولیس میں سے کالی بھیڑوں کا خاتمہ نہ ہو سکا
پنجاب کے شہر بہاولنگر میں ایسا واقعہ پیش آیا جس نے ساری پولیس کو ایک بار پھر بدنام کر دیا، وردی بدلی مگر کرتوت نہ بدل سکے، پولیس اہلکار نے گلی میں کھڑے ہو کر واش روم میں موجود خاتون کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی اور موبائل سے ویڈیو بناتے ہوئے پکڑا گیا
شہریوں نے ملکر پولیس اہلکار کو پکڑا اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ،شہریوں کا کہنا تھا کہ اگر پولیس اہلکار موقر سے فرار ہو جاتا تو کوئی ہماری بات پر یقین نہ کرتا ہم نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑا ہے اور اسکے موبائل سے ویڈیو بھی ملی ہے جو وہ بنا رہا ہے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اسکے خلاف کاروائی کی جائے
دوسری جانب پولیس نے شہریوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے کہ انہوں نے پولیس اہلکار پر تشدد کیوں کیا، اس پر شہریوں کا کہنا تھا کہ پولیس اپنے پیٹی بند بھائی کو بچانے میں مصروف ہے حالانکہ سب ثبوت موجود ہیں، آئی جی پنجاب واقعے کا نوٹس لیں، شہریوں کی درخواست پر ڈی پی او بہاولنگر نے واقعہ کا نوٹس لیا ہے اور متعلقہ تھانے سے رپورٹ طلب کر لی ہے
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا
لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت