وزیر خارجہ فلسطین کے لیے اہم مشن پر ترکی روانہ

0
37

وزیر خارجہ فلسطین کے لیے اہم مشن پر ترکی روانہ

باغی ٹی وی : وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پروزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ترکی روانہ ہوگئے . شاہ محمود قریشی سوڈان ، فلسطین اور ترک وزرائے خارجہ کے ہمراہ ترکی سے نیویارک جائیں گے. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نیویارک میں مختلف عالمی شخصیات سے اہم ملاقاتیں کریں گے. اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھائیں گے،.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مقامی و بین الاقوامی میڈیا نمائندگان سے گفتگو کریں گے. وزیرخارجہ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کا نکتہ نظر پیش کریں گے.

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

اس سے قبل ،قومی اسمبلی میں فلسطینوں سے اظہاریکجہتی کی تحریک پیش کر دی گئی . فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک بابر اعوان نے پیش کی.بابر اعوان نے آج کا وقفہ سوالات ملتوی کرنے کی قرارداد پیش کی جو منظور کرلی گئی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی فسلطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسکارف پہن کر ایوان میں موجود ہیں انہوں نے کہا کہ فلسطین سے متعلق پاکستان نے اپنا موقف دوٹوک انداز میں پیش کیا ہے. فلسطین سے متعلق پاکستان نے اپنا موقف دوٹوک انداز میں پیش کیا ہے،

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ فلسطین پر اپوزیشن لیڈر کےجذبات کو سراہتا ہوں.آج اپوزیشن لیڈر نےمیرا ہاتھ مضبوط کیے.27رمضان المبارک ہماری عبادتوں کا اہم دن ہوتا ہے.شہبازشریف کےمسئلہ فلسطین پرجذبات قابل ستائش ہیں.فلسطینی وزیرخارجہ کا خط موجود ہے جس میں پاکستان کے کردار کو سراہا گیا،

Leave a reply