وفاقی دارالحکومت کی فضاء انتہائی آلودہ

0
34
اسلام آباد میں رواں سال کے پہلے نو ماہ میں 9065 وارداتیں ریکارڈ

اسلام آباد(محمداویس) پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پاک ای پی اے) نے وفاقی دارالحکومت کی فضاء انتہائی آلودہ ہونے کی تصدیق کردی،

زہریلے ذرات پی ایم 2.5کی مقدار143ug/m3سے تجاوزکرگئی۔فضا میںزہریلے ذرات کی مقدارخطرناک حد تک بڑھ گئی جو کسی صورت 35ug/m3سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے ،زہریلے ذراتPM2.5کی مقدرمقررہ حدسے تجاوز سانس کی بیماریاں،پھیپھڑوں کاکینسراور اورہارٹ اٹیک بھی ہوسکتا ہے۔یہ زیریلے ذرات گاڑیوںاورفیکٹریوں میں فوصل فیول کے جلنے سے خارج ہوتے ہیں۔

پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی)پاک ای پی اے( کے جاری رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فضا میں آلودہ زرات PM2.5کی مقدار نیشنل اسٹینڈرڈز سے 4گنا سے بھی تجاوزکرگئی ہے مقررحد 35ug/m3ہے جبکہ ان کی مقدار143ug/m3تک پہنچ گئی ہے ۔رات 1بجے سے صبح 8 بجے تک 140ug/m3 اوسط جبکہ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک 106ug/m3اورشام 4 بجے سے رات 12 بجے تک 143ug/m3کی اوسط رہی ہے ۔زہریلے ذرات PM 2.5کی مقدار129.5ug/m3اوسط رہی ہے ۔نیشنل انوائرمنٹل کوالٹی اسٹینڈرڈزکے مطابق فضا میںزہریلے ذراتPM2.5 کی مقدار کسی صورت 35ug/m3سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ماہرین صحت کا کہناہے کہ زہریلے ذرات PM2.5کی مقداراگر 35ug/m3 سے بڑھ جائے تویہ انسانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہوتے ہیں اس سے سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہوتاہے اور خاص کردمہ کے مریضوں کوسانس لینے میں دشوار ی ہوتی ہے آنکھ ناک اورگلے میں سوزش،پھیپھڑوں کا کینسر، دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی اورہارٹ اٹیک بھی ہوسکتاہے۔ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ شہری گھروں سے باہرنکلتے وقت ماسک لازمی استعمال کریں۔

خیال نہیں رکھ سکتے تو پنجروں میں قید کیوں، چڑیا گھر کے جانوروں کو پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا جائے؟ عدالت

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

ہارنا ہے تو وقار سے ہاریں، زرتاج گل نے کس کو دیا مشورہ؟

مریم نواز میں یہ کام کرنے کی صلاحیت ہی نہیں، زرتاج گل کا چیلنج

میرا بھائی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہوا،یہ کس قربانی کی بات کرتے ہیں،زرتاج گل

وزیراعظم کے خواتین کے ریپ بارے بیان پر زرتاج گل بھی بول پڑیں

سینما کے مالک کا بیٹا اب وزیر اعظم پر تنقید کرتا ہے،زرتاج گل

اقوام متحدہ کی ماحولیات کانفرنس کے دوران زرتاج گل نے کیا "گُل ” کھلا دیئے؟

Leave a reply