ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ مقابلے جاری
53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ لاہور میں جاری ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شوٹنگ چیمپئن شپ میں مرد و خواتین کے مختلف مقابلے ہوئے ہیں پاک فوج کی ٹریپ مکس ٹیموں نے سلور اور کانسی کے تمغے حاصل کیے،ٹریپ مکس میں روسی ٹیم نے گولڈ میڈل حاصل کیا پاکستان کے سپاہی امیرفاروق نے کانسی کاتمغہ حاصل کیا،پاکستان کے لیڈنگ میرین امین اللہ نے سلور میڈل حاصل کیا، مردوں کی کیٹگری میں روس کے میجر الکسی نے گولڈمیڈل حاصل کیا،سری لنکن لانس کارپورل ندیشہ نے کانسی کاتمغہ حاصل کیا خواتین میں روس کی وارنٹ افسرانا ستسیا نے گولڈ میڈل جیتا پاک فوج کی لیفٹیننٹ سبرینا بشیر نے سلور میڈل حاصل کیا،
53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ لاہور میں جاری، pic.twitter.com/oH4GGJq0tk
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) October 8, 2021
قبل ازیں افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر لاہور ، لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز تھے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ پاکستان میں اس بین الاقوامی ملٹری چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 50 سے زائد شرکاء میں روس ، فرانس ، سری لنکا ، فلسطین ، کینیا کے 41 بین الاقوامی شوٹرز “کھیلوں کے ذریعے دوستی موٹؤ”کے تحت شامل ہوئےہیں۔ چیمپئن شپ میں تقریب میں (Guinea)کے علاوہ ایران اور نیپال کے حکام بھی موجود تھے۔
تقریب میں سی آئی ایس ایم کے نمائندوں ، معززین ، سفارت کاروں اور تماشائیوں کی بڑی تعداد نے رنگا رنگ اور متاثر کن افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔ چیمپئن شپ 9 اکتوبر تک جاری رہے گی جس میں مختلف شاٹ گن شوٹنگ ایونٹس شامل ہیں۔
بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق
بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری
کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ
مورال بلند،فوج اپنا کام کر رہی ہے،پاکستان نے ذمہ دار رياست ہونے کا ثبوت دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام
سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج
الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا
فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج
انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب
ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ لاہور گیریژن میں جاری،کس کی آئی ٹاپ پوزیشن؟








